@dmytro_pachka_audi:

dmytro_pachka_audi
dmytro_pachka_audi
Open In TikTok:
Region: UA
Sunday 03 May 2026 08:03:44 GMT
55763
1605
36
1441

Music

Download

Comments

alex.voitenko1
Alex Voitenko :
Старенький ну я знаю сколько мы правду зарабатываем 😎😂😂
2026-06-12 22:57:09
1
dycxlzhbuygj
єгорка з горки :
2026-06-02 12:22:20
1
olehhrytsenko
oleh :
багато витрачаєш
2026-06-09 19:41:55
1
medicus89
𝓐𝓵𝓸𝓷𝓪𝓨𝓪𝓴𝓾𝓼𝓱𝓮𝓷𝓴𝓸 :
Я трішки більше 😂😂😂
2026-05-07 04:50:42
4
user7158648465599
Людмила :
Можна контакти роботи?
2026-05-24 09:30:56
2
olga_manik_
Olga_Manik :
750😂
2026-05-31 09:16:36
1
.2088204
Окунь 20 :
ого 700, я тільки 650(
2026-06-02 08:30:14
0
juliachernykh26
Julia :
Зато Ауди есть !!!! И номера пойдут ! 🔥🔥🔥🔥
2026-05-14 18:09:02
1
fck.fsn
. :
😂😂😂
2026-05-26 12:00:31
1
mushonok8
mushonok8 :
😂
2026-05-25 16:42:04
1
m_a_r_245
Алина :
😂😂😂
2026-05-28 20:34:46
1
diana.0088.51
Diana :
😂😂😂👍
2026-05-12 18:07:26
0
tat._.serg95
👩🏻‍🦰Водійка_з Харкова💄🚗 :
😅😅😅
2026-05-31 13:30:59
1
vitalydanilovsky2
ухылянт :
😂😂😂
2026-05-15 12:11:18
1
medicus89
𝓐𝓵𝓸𝓷𝓪𝓨𝓪𝓴𝓾𝓼𝓱𝓮𝓷𝓴𝓸 :
😂😂😂😂😂
2026-05-03 16:06:07
1
_lianytska
ДЖУЛІЯ :
😂😂😂🔥
2026-05-03 09:21:25
1
ffjirty
Саня -_- :
😂😂😂
2026-05-21 07:26:32
0
user3429473401024
Анет :
👍😂😂
2026-06-06 12:33:40
0
To see more videos from user @dmytro_pachka_audi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عورتوں كے ليے نماز باجماعت ادا كرنا جائز ہے، ليكن ان كى امامت كرانے والى عورت صف كے درميان كھڑى ہو گى اس كى دليل: عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا عورتوں كى جماعت كرواتيں اور وہ ان كے ساتھ صف ميں كھڑى ہوتى تھيں. يہ حديث مصنف عبد الرزاق ( 3 / 141 ) اور دار قطنى ( 1 / 404 ) وغيرہ ميں مروى ہے، جو كہ اپنے شواہد كے ساتھ صحيح ہے. اور اسى طرح ام الحسن بيان كرتى ہيں كہ انہوں نے ام المؤمنين ام سلمہ رضى اللہ تعالى عنہا كو عورتوں كى جماعت كراتے ہوئے ديكھا، وہ ان كے ساتھ صف ميں كھڑى ہوتى تھيں. اسے ابن ابى شيبہ ( 2 / 88 ) وغيرہ نے روايت كيا ہے، يہ حديث صحيح لغيرہ ہے. اور صاحب المھذب كہتے ہيں:
عورتوں كے ليے نماز باجماعت ادا كرنا جائز ہے، ليكن ان كى امامت كرانے والى عورت صف كے درميان كھڑى ہو گى اس كى دليل: عائشہ رضى اللہ تعالى عنہا عورتوں كى جماعت كرواتيں اور وہ ان كے ساتھ صف ميں كھڑى ہوتى تھيں. يہ حديث مصنف عبد الرزاق ( 3 / 141 ) اور دار قطنى ( 1 / 404 ) وغيرہ ميں مروى ہے، جو كہ اپنے شواہد كے ساتھ صحيح ہے. اور اسى طرح ام الحسن بيان كرتى ہيں كہ انہوں نے ام المؤمنين ام سلمہ رضى اللہ تعالى عنہا كو عورتوں كى جماعت كراتے ہوئے ديكھا، وہ ان كے ساتھ صف ميں كھڑى ہوتى تھيں. اسے ابن ابى شيبہ ( 2 / 88 ) وغيرہ نے روايت كيا ہے، يہ حديث صحيح لغيرہ ہے. اور صاحب المھذب كہتے ہيں: " سنت يہ ہے كہ عورتوں كى امامت كرانے والى عورت ان كے وسط ميں كھڑى ہو، كيونكہ ام سلمہ، عائشہ رضى اللہ تعالى عنہما سے مروى ہے كہ انہوں نے عورتوں كى امامت كرائى اور ان كے درمیان ميں كھڑى ہوئى تھيں. المھذب ( 4 / 295 ). باقی رہا میڈیا پر دکھانا تو پردہ بنیاد ہے پردہ داری کیساتھ کوئی حرج نہیں جو مفتیان مخالفت کرتے ہیں یہ اس قبیل سے ہیں جو پہلے سکرین پر لائیو حرام۔۔ اور اب خود آتے ہیں۔۔ سبحان اللہ انکے دلائل وہی عورت کی آواز۔۔ ویسے یہ پڑھانے والی بچی ہے تصویر۔۔ یہ تو ڈیجیٹل ہے! پھر مرد کی تصویر کا کیا۔۔ پھر میڈیا۔۔ تو آپ یہاں کیا کر رہے ہیں۔۔ تعصب اور تضاد کی بھرمار۔۔۔

About