🤲مولا میری دعا سن لے اللہ پاک میری جو بھی پریشانیاں دور فرما میری جو بھی خواہشیں ہیں پوری کردے تمام جائز حاجات مقاصد پورے کر مالک مجھے اپنا گھر عطا فرما دے
میرے بیٹے کو نیک صالح فرمانبردار صحت تندرست مند انسان بنا لمبی زندگی عطا فرمانا 🤲 آمین یا اللہ میرا اور میرے شوہر کا ساتھ ہمیشہ بنائے رکھنا ہمیں ایک دوسرے کے ساتھ ہمیشہ خوش شاد و اباد رکھنا آمین یا رب العالمین🤲🥺
2026-05-04 21:06:45
1
To see more videos from user @lakyari_girl, please go to the Tikwm
homepage.