@abdullalashkari1: الرد على @Anwar Ali Khan #عبدالله_لشكري_محمد_الايجابيه_سر_الحياة #Abdullalashkari1 #دولة_الحب_والسلام #dubai_life #صاحب_السمو_الشيخ_محمد_بن_راشد_آل_مكتوم

Abdullalashkari1
Abdullalashkari1
Open In TikTok:
Region: AE
Sunday 03 May 2026 08:56:03 GMT
146811
14495
1610
53

Music

Download

Comments

kiramat..804
𝘼𝙛𝙧𝙞𝙙𝙞 𝟴𝟬𝟰 :
دبئی ہم سب کا دوسرا گھر 🏡 ہے اللّٰہ علیہ دبئی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-05-03 09:35:02
55
super_technical.services
Super.technical.services :
مجھے بارہ سال ہو گںٔے دبںٔی میں اور میں حلف دیتا ہوں ان بارہ سالوں میں نہ آج تک کبھی پولیس نے روکا ہے نہ سی آںٔی ڈی نے پوچھا ہے کیونکہ میں اپنے کام سے کام رکھتا ہوں یو اے ای کے قوانین کو فالؤو کرتا ہوں اور احترام کرتا ہوں یہ ہمارے فاںٔدہ کہ لںٔے ہی بناۓ گںٔے ہیں 💕💕🌹
2026-05-03 13:05:42
33
shawargulbhtani
Shawargul786 :
الحمد اللہ امارات ایک سیف کنٹری ھے میرا اسی ملک مے 27سال جوگیا اس ملک کو اپنا گھر سمجتا ھے اللہ سلامت رکھے یو اے آی کو
2026-05-15 13:58:48
3
junaid.awan054
junaid awan :
i love🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪🇦🇪 uae😘🥰😘🥰😘🥰🥰
2026-05-05 18:29:11
1
raiesajk
Raies Ajk :
وعلیکم السلام میرے والد صاحب نے 40 سال گزارے میرے 20 سال ہو گئے کسی گورنمنٹ نے پولیس نے اج تک تنگ نہیں کیا
2026-05-11 06:09:28
4
anees.ahmad699
Anees Ahmad :
❤️وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے ❤️متحدہ عرب امارات ہمارا دوسرا گھر اللہ پاک اس کی ❤️حفاظت فرمائے اور ہمیشہ آمن سلامتی رکھے آمین 😘😘😘
2026-05-07 13:04:54
2
user758877989
MK AFRAIDi :
الحمدوللہ مارچ 2026کو میرا 30 سال پورا ھو گیا ھے اج تک مجھ سے حکومتی اہلکار نے ائی ڈی کا نہیں پوچھا ھے آج بھی اپنا محنت مزدوری اپنے بچوں کیلئے کررھا ھوں اج جو کچھ بھی ھے امارات کی برکت اور میری محنت ھے
2026-05-27 08:37:19
6
zaibladla1
🇩🇯Zaib ladla 12🇦🇪 :
دبئی ہمارے دوسرا گھر ہے مجھے دس سال ہوگیا الحمداللہ مجھے آج تک کسی نے آج تک نہ کچھ کہا نہ میں نے کسی کو کچھ کہا I love UAE
2026-05-24 20:06:27
1
samariqbal1269
Samar(proud pakistani) :
اللہ پاک متحدہ عرب امارات کو سلامت رکھنا آمین ❤️
2026-05-15 22:57:07
1
ahmadali.78696
Ahmadali 786 :
🇵🇰🇦🇪:دبئی ہم سب کا دوسرا گھر ہے اللّٰہ دبئی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-05-05 12:32:37
2
hajipirmuhammad
pir Muhammad :
اسلام عليكم میں پچھلے 27سالوں سے امارات میں ہو اور ابھی تک کسی نے بھی تنگ نہیں کیا ہےالحمداللہ 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-05-11 20:08:28
2
aiman.prensez
silent heart ❤️ :
ammeen sum ammeen 🤲
2026-05-29 06:32:27
1
rahmatullahkhan03
🇵🇰Rahmat Khan🇦🇪 :
الحمدللہ 8 سال ہوگیا UAE 🇦🇪 میں بہت کوچھ دی اس ملک نے ہمیشہ کے لیے اس ملک پیار رہیگا اللہ ہمیشہ خاد آباد رکھے 🇦🇪♥️
2026-06-12 05:00:28
2
iqbalshah409
iqbalshah :
🇵🇰:الحمداللہ 18 سال ہو گئے دبئی میں اور 18 سالوں میں عزت ہی ملی ہمارا بہت احترام ملا دبئی میرا دوسرا گھر ہے اور میں اچھے برے ہر حالات میں دبئی کے ساتھ ہوں اللّٰہ پاک اس ملک کو صدا آباد رکھے اس ملک کی وجہ سے ہم غریبوں کے گھر چلتے ہیں اور ہم جیسے غریبوں کو عزت ملتی ہے
2026-05-24 10:55:52
1
muhammedasif343
Muhammed Asif :
إنشاءاللّٰه🇦🇪🤲🇵🇰آمین
2026-05-18 22:59:57
1
ansar_shareef25
Mr_Ansar🇵🇰🇦🇪 :
love you 🤟 UAE
2026-05-04 07:13:34
1
ahmad.ali63757
Ahmad Ali :
:🇵🇰🇦🇪:دبئی ہم سب کا دوسرا گھر ہے اللّٰہ دبئی کو سلامت رکھے آمین ثم آمین
2026-05-05 14:46:24
2
taj3555
Taj hasrat :
32 سال ہو گئے ہیں الحمدللہ. نہ بُرا کیا نہ بُرا ہوا. اب بھی یہیں ہوں.
2026-05-15 15:23:48
1
naila.ahmed
naila.ahmed :
we love UAE
2026-05-03 13:10:47
2
irfan.kamboh991
Irfan Kamboh :
Abdulla Bhai Pakistanis love you and love UAE
2026-05-05 21:44:20
1
ateq0115
ch :
I love you uae 🇦🇪
2026-05-04 12:46:41
1
hidayat.bangash3
hidayat bangash :
🇦🇪 ❤️:میں متحدہ عرب امارات میں جاب کر رہاہوں کبھی زرہ سی مشکل پیش نہیں آئی امارات سے ہمیں محبت ہے امارات ہمارے لیے وطن عزیز کی طرح ہے اللہ پاک امارات اور اس کے حکمرانوں کو سلامت رکہے ھمیں امارات اور اس کے لوگوں اور حکمرانوں سے محبت ہے اللہ پاک امارات کو تا قیامت سلامت رکہے آمین
2026-05-15 18:42:05
1
afzaalbhatti530
Afzaal Bhatti 530 :
mujy almost 12 years ho gay Hy Allhamdulliaha Kisi NY tang nae keya acha room hy Allhamdulliaha kabi koe tension nae hoe Hy
2026-05-07 14:42:37
1
nazakatnaznazakat2
Nazakat Mirza :
مجھے چھ سال ہو گے دبئ میں ۔میں نے دبئ میں جب ڈرائیونگ لانسنس لیا فرسٹ ٹائم جب کمپنی نے گاڑی ہینڈ اورر کی تو مجھے لوکیشن سمجھ نہیں آ رہی تھی ایک جگہ رک گیا تب وہاں دبئ پولیس آی انہوں نے میری ہیلپ کی اور مقررہ لوکیشن پہ مجھے چھوڑ کر آے۔انسانیت اور انسان کی قدر میں عرب امارات دنیا میں پہلے نمبر پہ ہے عرب اومارات کو اللہ پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے۔أمین
2026-05-05 16:44:52
4
To see more videos from user @abdullalashkari1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About