@shanas.point: گردشِ وقت کے مارے بھی نہیں آئیں گے 💔 #poetrystatus #followmyaccountontiktok❤ #viralpost #sadpoetry #foryoupage❤️❤️

Shanas Point
Shanas Point
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 03 May 2026 09:47:26 GMT
238600
17982
414
1748

Music

Download

Comments

faisal_inayat
Faisal Inayat :
تم کہاں جاؤ گے محسن لوگ تو تھک کر گھر جاتے ہیں. 💔
2026-05-03 19:46:42
58
hooray5231
حورے🌸 :
گردشیں وقت کے مارے بھی نہیں آ ۓ گے۔۔۔🖤
2026-05-04 13:33:28
30
muhammadshahbaz00111
ٖ :
کیا تم سوچ سکتی ہو کہ میں اپنے دن کیسے گزارتا ہوں؟ ظاہر میں سب کچھ معمول کے مطابق لگتا ہے میں لوگوں میں بیٹھتا ہوں باتیں بھی کر لیتا ہوں ... مسکرا بھی دیتا ہوں مگر اندر ایک خاموش خلا رہتا ہے۔ تم سے میلوں دور بیٹھا ہوا میں اکثر فون کھولتا ہوں تمہاری تصویر سامنے لاتا ہوں اور پھر اُسے زوم کر کے دیر تک دیکھتا رہتا ہوں۔ ، جیسے تصویر نہیں تم تک پہنچنے کی ایک ناکام کوشش ہو۔ میں تمہاری آنکھوں کو دیکھتا چہرے کی معصومیت کو مسکراہٹ کے کناروں کو اور آن باریکیوں کو جنہیں شاید کسی نے محسوس بھی نہ کیا ہو۔ میں جانتا ہوں یہ صرف تصویر ہے اس میں لمس نہیں اس میں گفتگو نہیں اس میں وہ احساس نہیں ... جو تمہارے قریب ہونے میں ت پھر بھی میں دیکھتا رہتا ہوں کیونکہ کبھی کبھی انسان کو جینے کے لیے ایک تصویر بھی کافی لگتی ہے۔ اور پھر نہ جانے کیوں میری نظر اینی بتھیلیوں پر جا ٹھہرتی ہے۔ میں اپنی ہاتھوں کی لکیروں کو دیکھتا ہوں ان پر انگلی پھیرتا ہوں اور سوچتا ہوں کہ اگر قسمت میں تم ہوتیں تو کیا یوں دور ہوتیں؟ اگر نصیب مهربان بوتا تو کیا میں ایک تصویر میں ے تمہیں ڈھونڈتا پھر تا؟ میں لاشعوری طور پر ان لکیروں میں کھو جاتا ہوں جیسے ان سے سوال کر رہا ہوں کہ آخر کون سی لکیر کمزور تھی جو تم مل کر بھی میری نہ ہو سکیں۔ تم شاید اپنی دنیا میں مصروف ہو اپنے دنوں میں خوش ... اپنے معاملات میں مگن اور میں یہاں تمہاری ایک تصویر اپنی پوری دنیا تلاش کرتا ہوں۔ میں تمہیں آواز نہیں دیتا شکوہ بھی نہیں کرتا بس خاموشی سے تمہیں دیکھ کر اپنے دل کو سمجھاتا ہوں۔ کبھی سوچتا ہوں اگر تم ایک لمحہ میرے دل میں اتر سکو تو جان جاؤ کہ دوری صرف میلوں کی نہیں ہوتی کبھی کبھی فاصلے روح تک جا پہنچتے ہیں۔ ں تم سے میلوں دور ہوں مگر تم سے جدا نہیں۔ ... اسی لیے پوچھتا ہوں
2026-05-04 00:53:04
11
users3escy5qd9
princess👸hijabi :
اتنی بیزار ہیں آنکھیں کہ خدا جانتا ہے ہم کو اب خواب تمھارے بھی نہیں آئے گے 😔
2026-06-06 16:10:19
6
shabbirlucky1
SHABBIR-LUCKY :
الفاظ نہی ہیں کچھ کہنے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!
2026-05-03 19:24:04
9
uusssernammmmmm
kachaaay dhagy :
یار کیا شاندار غزل ہے
2026-05-04 04:55:03
6
darwesh_
... :
آپ نہیں "آب پکارے" کیپشن لکھتے ہوئے خیال رکھا کریں
2026-05-03 18:36:42
6
firdous.qasim.abbasi
Firdous Qasim Abbasi :
کمال است بہت خوب جب جب یہ کلام کہیں پڑتا ہوں یا سنتا ہوں تو لگتا ہے جیسے اک اک حرف میرے لیے لکھا ہے۔ آپ سلامت رہیں
2026-05-04 10:27:41
5
aqib.rao
𝖆𝖖𝖎𝖇 𝖗𝖆𝖔 :
ایک شعر رہ گیا .. حالت اصل میں لگتا ہے خدوخال میرے .. اب تیرا ذنگ اتارے بھی نہیں آئیں گے
2026-05-04 17:04:42
5
shamilashad_official
Shamila Shad :
wah
2026-06-21 09:17:32
1
mahi599060
MAHI ❤️ :
اتنی بیزار ہیں آنکھیں کہ خدا جانتا ہے ہم کو اب خواب تمھارے بھی نہیں آئے گے 😔
2026-05-05 03:13:20
6
younassahil1
Younas Sahil :
wah wah wah 🥰🥰🥰
2026-06-19 15:10:31
1
azanalimalik0
azanali malik :
wah Khan wah
2026-05-05 11:23:21
2
user423548023324
بلقیس خان :
واہ کماااااااااال 💯❤️💯💯💯💯💯💯💯
2026-05-16 07:12:51
1
hamayun_awan
Hamayun😔 :
wah yra kia kehny🥺😭
2026-06-11 20:36:32
1
kutabshahiawan89
𝔸𝕨𝕒𝕟 𝕨𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤 𝟠𝟡 :
ہائے 🥹
2026-05-10 21:46:46
1
userrashidbaloch2
M Arshad Ilyani :
آہہہہہہہہ 🥰🥰
2026-05-06 04:51:40
1
sabah.maqsood5
Sabah Maqsood :
wah
2026-06-04 12:05:37
1
raqibmalik05
Maلik (Raqib) ikhلaq🇵🇰 :
wahhh wah wah
2026-05-05 09:04:53
1
travel.junkies512
Jahanzeb Raja :
khoob Boht khoob
2026-05-05 09:16:59
1
muhammad.fiaz5734
Muhammad Fiaz :
🤭🤭🤭🤭👍
2026-05-04 09:42:12
3
user728504031096
پنجابی شاعر مھر احتشام دار :
کمال خیال چنگی سوچ نوں سلام
2026-06-07 05:00:33
1
users3escy5qd9
princess👸hijabi :
تم کہاں جاؤ گے؟؟؟ لوگ تو تھک کر گھر جاتے ہیں. 💔
2026-06-06 16:08:25
1
afnanansari992
Afnan 💫 :
la jawab🖤
2026-05-27 19:31:20
1
To see more videos from user @shanas.point, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About