@sadamshenwari0: باجوڑ کا یہ خوبصورت نظارہ اب کچھ دنوں کاہی مھمان ہیں گندم کی فصل تقریباً تیار ہیں کچھ دنوں میں سبز سےپیلی اور پھر کٹائی ہوگی پھر یہ نظارہ اگلے سال مارچ اپریل میں دیکھنے کو مل سکتا ہے #باجوڑ #foryou #foryoupage #bajaur #unfrezzmyaccount