@attaautotechnician: replacement Rack and noise Toyota Prado #auto #mechanic

Mechanical Tricks
Mechanical Tricks
Open In TikTok:
Region: US
Sunday 03 May 2026 10:59:51 GMT
148458
1757
11
76

Music

Download

Comments

jeremiah.newman5
Jeremiah Newman :
Just get an outer tie rod socket, you dont have to loosen the nut!
2026-05-04 22:28:06
1
marcelucho2020
marcelucho2020 :
tenía que marcar con algo hasta donde entraba esa tuerca así no tiene que alinear de nuevo
2026-05-03 12:19:02
0
tengku_2876
tengku :
😳😳😳
2026-05-12 07:15:41
0
fixyourbodyy
Fix your body :
🥰🥰🥰
2026-05-06 20:43:51
0
franciscabrera562
franciscabrera562 :
👍👈👍👏👏
2026-05-04 16:09:24
0
zalle895
zalle bou pokola jr :
❤️❤️❤️
2026-05-04 11:48:47
0
thanaye9990
thanaye :
🥰🥰🥰
2026-05-03 15:36:30
0
omar_jaff_
ابو محمد :
❤️❤️❤️
2026-05-03 11:18:23
0
chasif871
Chasif🤍 :
🌹🌹🌹
2026-05-03 11:06:18
0
fahid.ail100
fahid ail100 :
💝💝💝
2026-05-03 11:04:24
0
user3866967083668
user3866967083668 :
🔥😎
2026-06-16 18:20:46
0
To see more videos from user @attaautotechnician, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم میرا پانچواں پہلو اور میرا دوسرا دل ہو۔ تم حروف تہجی کا اکیسواں حرف ہو، تم میرا تیسرا کندھا ہو اور ہفتے کا آٹھواں دن ہو۔ دنیا کی ہر گنتی بر اصول اور ہر پیمانہ تم پر آکر ہے معنی ہو جاتا ہے، کیونکہ تم وہ ہو جو کسی حساب میں نہیں آتے، مگر زندگی کا سب سے قیمتی حاصل ہوتے ہو۔ جان لو کہ تم میری زندگی ہو۔ تمہارے حصے کی محبت تو تمہیں ملنی ہی تھی، میرے ذمے تو بس أس محبت کا وسیلہ بننا تھا۔ خدا نے شاید میری ہتھیلی میں محبت رکھی اور تمہارا نام لکھ دیا تاکہ میں عمر بھر تمہیں چاہتا رہوں اور تم میری دعاؤں کا سب سے خوبصورت جواب بن کر میرے ساتھ رہو۔ تم وہ سکون ہو جو شور میں بھی مل جائے، وہ دعا ہو جو مانگے بغیر قبول ہو جائے، وہ روشنی ہو جو اندھیروں سے لڑنے کا حوصلہ دے۔ تمہاری موجودگی میری زندگی کی وہ نعمت ہے جس کے بعد میں نے کسی اور خواہش کو دل میں جگہ نہیں دی۔ کبھی کبھی مجھے لگتا ہے کہ اگر میری روح کو کوئی شکل دی جائے تو أس میں تمہارا عکس ہوگا، کیونکہ میری ہر سوچ کے کنارے پر تم ہو، میری ہر دعا کے آخر میں تم ہو، اور میری ہر خوشی کے مرکز میں بھی تم ہی ہو۔ تم میرے دن کی پہلی مسکراہٹ ہو، رات کی آخری دعا ہو، دل کی سب سے محفوظ جگہ ہو۔ اگر محبت کو لفظوں میں قید کیا جا سکتا تو میں تمہارا نام لکھ دیتا، کیونکہ محبت کی ہر تعریف تم سے شروع ہو کر تم پر ہی ختم ہوتی ہے۔ میں تمہیں اس لیے نہیں چاہتا کہ تم کامل ہو، بلکہ اس لیے چاہتا ہوں کہ تم نے میری ادھوری دنیا کو مکمل کر دیا۔ تم نے میرے بے ترتیب احساسات کو معنی دیے، میری خاموشیوں کو زبان دی اور میرے دل کو ایک ایسا گھر دیا جہاں اب صرف تم رہتے ہو۔ اگر کبھی زندگی مجھ سے پوچھے کہ میری سب سے بڑی کامیابی کیا ہے، تو میں کسی دولت شہرت یا مقام کا نام نہیں لوں گا۔ میں صرف تمہارا نام لوں گا، کیونکہ تمہارا ساتھ مل جانا ہی میری زندگی کا سب سے خوبصورت معجزہ ہے۔ #ali #fatima #محترمہ #😭🥺 #fatima

About