صابر علی نصرت صاحب کیا کمال آواز اللہ پاک نے آپ کو عطا کی ہے ، بس جن کو پلیٹ فارم مل گیا وہ لوگ مشہور ہو گئے اور جن کی رسائی اس تک نہ ہو سکی وہ گمنام زندگی گزار گئے ، شہرت ملے یا نہ ملے، اصل پہچان فن کی ہوتی ہے جو وقت سے آگے جیتی ہے۔اللہ سے دعا ہے آپ کو صحت والی لمبی عمر سے نوازے، یقینا آپ چنیوٹ شہر کے ہیرے ہیں ، اور ہمیشہ آپ کی آواز کو یاد رکھا جائے گا ۔ سلامت رہیں
2026-05-04 17:36:08
99
Shahid :
کیا بات ھے سچ میں مزاہ آ گیا۔ اس غزل کا ٹایٹل کوئ بتا سکتا ھے پلیز
2026-05-04 13:01:56
64
T A :
Very nice
2026-06-23 22:45:50
0
Naik Muhammad :
me Pakhtoon hon ek lafz kee samaj na aai but Maza itna aaya ke es post das dafa bar bar Sona
great singer
awesome Melody
❤️❤️❤️
2026-05-03 21:45:53
50
Syed Safeer Haider :
واہ میرے مالکا تیرے رنگ ۔کسی کو تاج سلطانی کسی کو ٹکڑے در در کے ۔یہ ہے مالک تیری مرضی جدھر چاہے ادہر کر دے❤️
2026-05-03 21:34:15
74
BARYAL :
اچھی دھن ھے مگر الفاظ کی سمجھ نہیں آ رہی ھے پھر بھی واہ واہ چاچا
2026-05-04 09:41:23
33
saifsobhi792 :
:ہائے او قسمت کیسے کیسے ہیرے لوگ رول دتے نی
2026-05-04 16:23:32
31
Sabir Khan :
اگر ھزار لائیک کا بٹن ہوتا تو میں اس ہیرے کو دے دیتا۔
2026-05-04 09:48:53
57
M.Ali :
@🏴ع»ب»آ»س❤️:واہ جی واہ۔۔۔ کیا بات ہے!! اللہ کی قسم، اس دھرتی پر ایسے ایسے شاہکار ہیں کہ چاند تاروں کی روشنی بھی ماند پڑ جائے لیکن افسوس!! کہ غربت ان کے گرد گھیرا تنگ کیے ہوئے ہے ، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے، کیا ہی بات ہے، بہت ہی خوبصورت آواز اور گرام ہے آپ کا❣️
2026-05-18 16:30:07
5
kalakar 005 :
etna mushkal song or etni asani se ga dya kmal ha
2026-05-04 08:03:01
16
381-A :
Super Super Super ❤❤❤
2026-06-24 05:24:21
0
✨💓🚜SuNNy 😳😏 :
واہ واہ۔ استاد۔ کہاں۔ چھپے۔ رہے۔ ہو یار۔ بہت۔ لیٹ۔ سامنے۔ آئے۔ ہو 😭😭😭
2026-05-03 22:23:11
39
Reͥhmͣaͫt Saleem :
چاچا جی میں پٹھان ہو غزل تو کچھ خاص سمجھ نہیں ایا لیکن میرے بس میں ہوتا تو میں اپکو 10 میلن لایک دینے والا تھا.
2026-05-04 04:30:58
23
🏴ع»ب»آ»س❤️ :
واہ جی واہ۔۔۔ کیا بات ہے!! اللہ کی قسم، اس دھرتی پر ایسے ایسے شاہکار ہیں کہ چاند تاروں کی روشنی بھی ماند پڑ جائے لیکن افسوس!! کہ غربت ان کے گرد گھیرا تنگ کیے ہوئے ہے ، اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے، کیا ہی بات ہے، بہت ہی خوبصورت آواز اور گرام ہے آپ کا❣️
2026-05-04 02:14:27
18
𝐑𝐚𝐦𝐳𝐚𝐧 𝐚𝐣𝐦𝐚𝐥 :
چاچا کےلیے لائک تو بنتا ہے 👍
2026-05-04 18:19:13
13
Raja Nis🇵🇰🇦🇪 :
کیا کمال انداز اور آواز ہے چس آ گئی لا جواب
2026-05-04 18:13:43
10
Siddique Mohd :
great.. yaar.. amazing talent 👍👍👍👍👍
2026-06-23 10:26:19
0
Singer Firdous jami lodhran :
ay haye kamal shad o bad rahy muhtaram
2026-06-23 18:26:32
0
DR Manzoor Ahmad chattha :
واہ جی واہ کمال کر دتی جے۔مولا سلامت رکھے۔
2026-05-06 01:35:28
5
qaiserhameed798 :
geo lala G. Harmonium Masha Allah batain Kar Raha he...👍👍 super
2026-05-04 17:28:31
9
Ustad Waqar hussain Madni :
wah g waah bahot aalaa :
kia baat hy
Aapka ishq aur mehnat bol rhi hy
sadaa salamat rhain.
2026-05-04 04:50:45
10
Khalid Khan :
کیا بات ہے۔۔گانے کو ایک نیا کلاسک انداز عطا کر دیا۔۔سر ،لے اواز اور چالیں ایک دم لاجواب
2026-05-04 11:12:09
12
Sheikh Ghulam Mustafa🇸🇦🇵🇰 :
جیتے رہیں مزہ گیا، جس کا گیت اس سے بھی زیادہ بہتر گایا ہے 👌👌شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک www.jhangonlinenews.com
چیف ایڈیٹر پاکستان آن لائن نیوز نیٹ ورک www.pakistanonlinenews.com
2026-05-03 21:34:51
14
Zulfikar Shah :
sound is not clear of singer but lajawab tialent
2026-05-05 16:27:41
7
مقصود راوی آلہ :
بھئی وااااااہ قسم نال چس کر دیتی اے
2026-05-04 10:00:27
6
To see more videos from user @singeralirazasabir0, please go to the Tikwm
homepage.