@couplesvideo18: `یا اللہ تیری ہر عطا پہ الحمدللہ` `میری ہر خطا پہ استغفراللہ 🌸` `جو دیا تیرا کرم ہے` `جو نہ ملا تیری حکمت ہے 🍁` `میں راضی ہوں ہر حال میں` `بس تو راضی رہ، یہی جنت ہے 🕊️` `گناہ کر کے شرمندہ ہوں` `تو معاف کر کے مہربان ہے ✨` `میں بھول جاؤں، تو یاد رکھے` `تیرا نام ہی تو میرا ایمان ہے 🤲` *"لَئِن شَكَرْتُمْ لَأَزِيدَنَّكُمْ"* _اگر شکر کرو گے تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا_ — القرآن 14:7 الحمدللہ ہر نعمت پر استغفراللہ ہر زحمت پر اللہ ہمیں شکر کرنے والا اور توبہ کرنے والا بنا دے۔ آمین 🌸#creatorsearchinsights #unfreezemyacount #viwesproblem #100k #foryoupage❤️❤️