@medbytes_stories: Part: 01 ✅️ بچہ پیدا کرنے کے بعد عورت 10 سال بڑی کیوں لگتی ہے؟ ماں بننے کے بعد عورت صرف ایک بچہ نہیں جنم دیتی… وہ خود بھی ایک نئی زندگی میں داخل ہوتی ہے۔ اس کے جسم، جذبات، نیند، سکون اور ترجیحات سب بدل جاتے ہیں۔ وہ بدلی نہیں ہوتی… وہ قربانیوں سے گزر رہی ہوتی ہے۔ اس کے رویے کو نہیں، اس کی تھکن کو سمجھیں ❤️ #Motherhood #pregnancy #Maa #womanhealth #fyp