@its_bunty7: Caption.. یاد ہے تمہیں .....؟: تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں ، تم اور میں اک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے اور میں نے اس جملے کو اپنے نصیب کی لکیر سمجھ لیا تھا میں نے تمہیں چاہا نہیں تھا میں نے تمہیں اپنے آخری پناہ بنا لیا تھا مجھے کیا معلوم تھا کہ کچھ پناہ ہے طوفان سے نہیں بچاتیں ، خود طوفان بن جاتے ہیں اج بھی وہی دنیا ہے ، وہی لوگ ہیں ، وہی سانسیں ہیں بس میں نہیں ہوں میں کہیں راستے میں تمہارے ساتھ ہی رہ گیا ہوں تم نے ساتھ چھوڑا نہیں تم نے مجھے زندہ دفن کیا ایسی قبر میں جہاں سانس تو آتی ہے مگر سکون نہیں گئی بھی تو ایسے جیسے میں کبھی تھا ہی نہیں جیسے میری محبت کوئی غلطی تھی کوئی بوجھ تھا تو میں اندازہ تمہارے بعد میں نے جینا نہیں سیکھا میں نے بس دن گزارنے سیکھیں ہیں ہر رات جب تم سو جاتی ہو تو میں اپنے اندر چیختا ہوں اتنا زور سے کہ اگر آواز باہر آجائے تو شاید آسمان بھی ٹوٹ جائے تم نے کہا تھا نا کبھی نہیں چھوڑوں گی تو سنو میں آج بھی وہیں کھڑا ہی ہوں جہاں تم نے آخری بار میرا ہاتھ تھاما تھا فرق بس اتنا ہے کہ اب تم نہیں ہو اور میرا ہاتھ بھی ویسا ہی حالی ہے تمہارے فاتح اب میرے لیے لفظ نہیں رہے جو ہر سانس کے ساتھ گہرے ہوتے جا رہے ہیں یہ ذخم ہیں میں جب بھی ہستا ہوں اندر کوئی ٹوٹ جاتا ہے جب بھی مسکراتا ہوں دل رو پڑتا ہےتم نے مجھے چھوڑا نہیں تم نے مجھے ختم کر دیا ہے اور یہ سچ ہے کہ اب اگر تم واپس بھی آ جاؤ تو میں تمہیں پہچان نہیں پاؤں گا کیونکہ جس نے تم سے محبت کی تھی وہ تو تمہارے جانے کے بعد اسی دن ہی مر گیا تھا یہ جو تمہارے سامنے کھڑا ہے نا یہ بس صرف سانس لیتا ہوا خالی جسم ہے جس کے اندر آب کوئی دل نہیں دھڑکتا #creatorsearchinsights #foruyou #tranding #poetrystatus #buntywritex_

𝓑𝓾𝓷𝓽𝔂
𝓑𝓾𝓷𝓽𝔂
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 03 May 2026 13:30:46 GMT
285666
13301
123
5468

Music

Download

Comments

itx..b.s
🪾 :
کوئی ترستا رہا تیرے ایک دیدار کی خاطر ❤ کسی کا کمرہ مہک اٹھا تیرے اترے لباس سے
2026-05-04 18:22:25
9
zaheerahmad8983
^ Dr Zâheër tañoli ^ :
ہم بھی رہ چکے ہیں عزیز کسی کے ہم بھی واقف ہے چار دن کی محبت سے🔥
2026-06-28 15:14:00
0
khushikhann52
❥𝑫𝒐 𝑫𝒊𝒍 𝑨𝒊𝒌 𝑱𝒂𝒂𝒏❥ :
phir be chale gae🥺
2026-05-04 18:35:03
0
sultanmehmoodkha
sultan :
kasam se 💔💔💔💔
2026-06-18 07:43:46
0
loveyoumurshad264
Four -Souls 🥀🖤 :
بڑی مشکل سے ملا تھا وہ شخص وہی مشکل میں ڈال کے چلا گیا؟
2026-05-04 18:38:51
4
mithu5941
Mithu 💞 :
sirf Alfaz ki hud tk hoti hain ye batain khuda ki qasm koi sath ni dyta 😭😭😭😭
2026-05-04 00:35:22
10
msmustafa112
MUSTAFA :
buss dooriyan hi bachii hai 😔😔😔
2026-06-17 16:32:52
0
affanswat58
ˢᵖ𝐀𝐅𝐅𝐀𝐍𝆺𝅥𓃮 :
Please send caption
2026-05-03 19:15:57
3
angryjutt09
🩹Pain Changes Everything 🩹😇 :
Kya Kya yad karwea gay hmmm
2026-05-06 00:52:57
1
mubeen_baig786
Donate Kar Dia Apna App.....♥️ :
نفسانفسی کا دور ہے ادکار ملتے ہیں وفادار نہیں 🥺
2026-05-09 20:25:16
1
first..love.s
🫀EndLess Love 🫀 :
caption please 🥺
2026-05-05 15:58:58
2
user70161613
m tanveer habib :
2026-05-04 21:11:31
1
88farman
彡★🅵🅰🆁🅼🅰🅽★彡 :
Love from a distance is not easy, the soul yearns to embrace its companion
2026-05-05 10:11:19
1
ishtiyak.mein.rajp
ishtiyak mein Rajput :
Maine to aisa kabhi Nahin kaha bhai
2026-05-05 16:30:21
1
usman.khan47002
Û$M@Ñ..KHÂÑ :
یاد ہے تمہیں تم نے کہا تھا حالات جیسے بھی ہوں تم اور میں ایک دوسرے کا ساتھ کبھی نہیں چھوڑیں گے ۔۔
2026-05-05 05:30:58
1
nawabzaada918
𝑫𝒂𝒓𝒅 𝑲𝒂 𝑴usafir 😢 :
Sub yaad hai😢😢😢
2026-05-04 14:02:04
1
peaceholic95
❤‍🩹 :
hyee😭
2026-05-04 17:57:49
4
786786_________
لا حاصل 💔💫🥀 :
Same💔💔
2026-05-04 09:34:30
0
aloun0786
لفظی دنیا 😘🥀🌹 :
وہ کہاں سے لاؤں الفاظ جو تیرے دید کے منتظر ہو 💔😭
2026-05-15 12:18:20
0
aamir7a7
Aamir✨ :
bro Kia yad krwa dia.....😭
2026-05-25 16:28:18
0
.masoomz6262
👑քʀɨռƈɛ👑 :
koi yad nhi rakhta ke usny pyr me Kya Kya kaha tha 😢😢
2026-06-07 17:16:27
0
aaira212
Z⚜️ :
2026-06-02 20:20:09
0
aqsatariq07
A.E . Khan :
Bilkul ... 🥹🥲😭
2026-06-26 15:33:29
0
ziadkoko07
𝘿𝙧 𝙎𝙝𝘼𝙮𝙯𝙊 💉💊 :
caption snd please 🥺🥺
2026-05-04 13:45:35
0
To see more videos from user @its_bunty7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About