::اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻
2026-05-04 07:00:43
36
_muhammad_abdurrehman :
Ya ALLAH Alhamdulillah for everything ❤️❤️❤️❤️❤️
2026-05-04 17:34:28
72
RM :
2026-05-04 10:06:40
30
princess 👑👑💗💗 :
insha'Allah 💖💖💖
2026-05-04 03:44:12
20
قندیلِ دل :
میں اِتنی پریشان تھا کُچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کیا کروں ۔دل میں دعا کی کہ اللہ جی قرآن کی کسی آیت کے ذریعے مجھے اشارہ دیں ۔3 4 ویڈیوز کے بعد یہ آیات سامنے آ گئی۔میری آنکھوں میں آنسو آ گئے ۔۔میرے اللّٰہ پاک میں قربان آپ پر
2026-05-07 11:50:00
12
islam ki shahzadi 💫🥰 :
plz sb namaz para karo plz 🥺🙏
2026-05-06 08:46:00
19
Dua :
amen Suma mean
2026-05-06 15:44:34
12
Bint_E_Hawa :
میری دعا ہے اللّٰہ مجھے اور میری بہن کو عرشوں کے رنگ لگائے آمین