ماشاءاللّٰه اللہ اپکو سلامت رکے
میری حیست اتنی سی ہے کے میں اپ کو صرف دوعا ہی دے سکتاہو
2026-05-03 15:27:36
136
RAJA SHAHID KASHMIR AJK :
@RAJA SHAHID KASHMIR AJK: یااللہ مجھے اتنی دولت دے کہ میں ایسے لوگوں کی مدد کرسکو 40 لوگ امین بولوں 🥹
2026-06-27 19:15:48
22
Fizabutt fizabutt :
کسی بہت ہی نیک ماں کا عظیم بیٹا اللہ سلامت رکھے آمین👍👍
2026-07-01 06:15:43
28
Muhammad Yaseen Gill :
بھائی کسی کی مدد کرنا اچھی بات ہےقران پاک میں ہے ایک ہاتھ سے دو دوسرے ہاتھ کو پتہ نہ چلے لیکن اپ تو پوری دنیا کے سامنے اس کی عزت تار تار کر رہے ہو اگر پیسے ڈونیٹ کر رہا ہے بس ان کو ہی ویڈیو بنا کر سینڈ کر دیا کرو کہ اپ کے پیسے لگ گئے لیکن اپ تو بار بار ویڈیو بنا کر اس کو دنیا کے سامنے شرمندہ کر رہے ہو اور پھر اپ اس کی شاپ کے سامنے اپنے تنظیم کا نام لکھ دیتے ہو کہ جن کو پتہ نہ بھی ہو ان کو بھی پتہ چل جائے
2026-06-21 08:29:38
12
Nasir333444 :
سر آپکا جاز کیش یا ایزی پیسہ نمبر بتا دیں شکریہ
2026-06-04 19:09:56
27
Amin Blal :
یا حسین یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام یا حسین علیہ السّلام
2026-06-27 18:34:20
11
Subhan 777 🇬🇧 :
عامر بھائی اللہ اپ پر کروڑوں رحمتوں نازل فرمائے۔
ایک تجویز ہے اپ امداد کو گفٹ کا نام دے اور بےچارہ کی جگہ ہمارے بھائی مشکل میں تھا ہم نے ساتھ دیا گفٹ دیا
ایسے الفاظ استعمال کریں امداد لینا کتنا بڑا درد ہے یہ اللہ کسی کو نہ دے۔
2026-06-13 14:55:24
13
kaleem shahzad :
میں نے یہی زندگی میں تجربہ کیا ہے کہ بندہ محنتی ہو اور نیت صاف ہو کبھی ناکام نہیں ہوتا ۔۔۔اور آپ کی سوچ آپ کا مستقبل ہے
2026-06-09 17:27:11
13
Muhammad ilyas :
@user429970246:اللّٰہ تعالیٰ آپ سب کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین