@lasthope234: چار دن کی زندگی کی مہلت ہے ہمیں وقت مٹھی میں ریت کی طرح پھسلتا جاتا ہے۔جینا بھی ہے، سنبھلنا بھی ہے اور خود کو سمجھانا بھی ہے۔ کچھ خواب پورے کرنے ہیں کچھ رشتے نبھانے ہیں کچھ وعدے ابھی باقی ہیں اور کچھ حساب چکانے ہیں۔ اسی دوڑ میں کہیں ہم خود کو بھول جاتے ہیں اور زندگی بس ایک ذمہ داری بن جاتی ہے۔مگر یاد رکھو یہی لمحے اصل سرمایہ ہیں۔ جينا بھی سیکھ لو اور جانے کی تیاری بھی رکھو کیونکہ یہ سفر مختصر ہے مگر بے حد قیمتی۔ 🥀❤️
اور زندگی بس ایک ذمہ داری بن جاتی ہے۔
... مگر یاد رکھو
یہی لمحے اصل سرمایہ ہیں۔
جينا بھی سیکھ لو
اور جانے کی تیاری بھی رکھو
کیونکہ یہ سفر مختصر ہے ... مگر بے حد قیمتی
2026-05-13 09:28:31
2
asethic girl ✨ :
captain please
2026-05-03 20:26:46
1
♾️ عباس خان ♾️ :
jani caption 🤌🏻
2026-05-03 14:52:31
1
Fati🍫 :
nice
2026-05-03 17:48:35
4
🦋 :
Boht Acha Likhaa Apny 🙂
2026-05-20 07:40:14
0
🅲🅷🅾🅲🅾🅻🅸🅲 🅷🅰🅸🅳🅴🆁 :
mianwali nice placeeee 😘🌸
2026-05-03 18:09:48
1
محمد شہاب ساگر :
اس لیے ہمیں ہر دل اس طرح گزارنا چاہیے کہ جس طرح کل ہماری موت اور اج ہمارا اخری دن
2026-05-13 16:17:25
0
🩺 𝕌кα𝕊𝓱 🧑⚕️ :
🥰🥰🥰
2026-05-04 18:07:05
2
🅞YE :
💗💗💗
2026-05-03 14:41:20
2
Anaya✨♥️ :
❤️❤️❤️❤️
2026-05-03 15:26:34
3
شیبی کہتے ہیں🖤 :
🥰🥰🥰
2026-05-04 08:22:19
2
♛彡 خسن پرست 彡♛ :
🖤🖤🖤
2026-05-03 21:03:56
1
MAHI'S ART 🤍🌛 :
❤️😇
2026-05-03 14:41:28
1
Amei :
🥰
2026-05-14 16:04:58
0
خٹک قبائل 🔥 :
🥰🥰🥰
2026-05-12 08:16:19
0
jiya rajpoot :
🥰🥰🥰
2026-05-15 03:14:51
0
Idylla :
🥰
2026-05-13 17:05:47
0
riyaz😍 :
😥
2026-05-03 14:41:16
0
Safdariqbal09 :
❤️❤️❤️
2026-05-15 18:45:32
0
خٹک قبائل 🔥 :
👌👌👌
2026-05-12 08:16:17
0
ahsan dhuddi 339 :
🌹🌹🌹
2026-05-17 12:27:13
0
Abdul Jawad Dero :
چار دن کی زندگی کی مہلت ہے ہمیں
وقت مٹھی میں ریت کی طرح پھسلتا جاتا ہے۔جینا بھی ہے، سنبھلنا بھی ہے
اور خود کو سمجھانا بھی ہے۔
کچھ خواب پورے کرنے ہیں
کچھ رشتے نبھانے ہیں
کچھ وعدے ابھی باقی ہیں
اور کچھ حساب چکانے ہیں۔
اسی دوڑ میں کہیں ہم خود کو بھول جاتے ہیں
اور زندگی بس ایک ذمہ داری بن جاتی ہے۔مگر یاد رکھو یہی لمحے اصل سرمایہ ہیں۔
جينا بھی سیکھ لو اور جانے کی تیاری بھی رکھو
کیونکہ یہ سفر مختصر ہے مگر بے حد قیمتی۔ 🥀❤️
2026-05-04 13:34:46
3
Shobi😚 :
چار دن کی زندگی کی مہلت ہے ہمیں
وقت مٹھی میں ریت کی طرح پھسلتا جاتا ہے۔
جینا بھی ہے، سنبھلنا بھی ہے
اور خود کو سمجھانا بھی ہے۔
کچھ خواب پورے کرنے ہیں
کچھ رشتے نبھانے ہیں
کچھ وعدے ابھی باقی ہیں
اور کچھ حساب چکانے ہیں۔
اسی دوڑ میں کہیں ہم خود کو بھول جاتے ہیں
اور زندگی بس ایک ذمہ داری بن جاتی ہے۔
... مگر یاد رکھو
یہی لمحے اصل سرمایہ ہیں۔
جينا بھی سیکھ لو
اور جانے کی تیاری بھی رکھو
کیونکہ یہ سفر مختصر ہے ... مگر بے حد قیمتی
2026-05-13 09:25:47
0
Zohaib Khan :
♥️♥️♥️
2026-05-16 17:22:05
0
To see more videos from user @lasthope234, please go to the Tikwm
homepage.