@broken_words_soul.24: گزرا ہوا ایک ایک پل انسان مرتے دم تک یاد رکھتا ہے۔ شعوری اور لاشعوری طور پر اس کے سحر سے نکلنا ناممکن ہو جاتا ہے۔اس کے وجود کا احساس خوشبو کی مانند ہر لمحہ آپ کے ساتھ رہتا ہے۔ اُسکی باتیں اُسکا لہجہ اُس کا ایک ایک انداز دل و دماغ پر نقش ہو جاتا ہے اور وہ آپکو ہر وقت بے قرار اور بے چین رکھتا ہے لوگ اِسے محبت کا نام دیتے ہیں ہر ایک کا اپنا نظریہ اور خیال ہے میرے خیال میں ایسا شخص رُوح کی تسکین ہوتا ہے جس سے محبت، عقیدت، اور احترام کا ایسا تعلق ہو کہ میلوں دور ہو کر بھی وہ روحانی طور پر آپ کے ساتھ ہو اُس کی ایک نظرِکرم ہی آپ کی خوشی کا باعث ہو آپ جب بھی اُسے یاد کریں یا اُس سے بات کریں اُسکی ذات اُسکا وجود آپ کے لئے ہو۔ آپ کے ہر دُکھ اور تکلیف میں آپ کے ہمت و حوصلے کو قائم رکھنے والا ہو اور اُسکی ایک مسکراہٹ ہی آپکو شاد و آباد کر دے۔ایسا شخص زندگی کی رونق، شام کی رنگینی، اندھیرے میں جگنو کی مانند ہوتا ہے اُس کا آپ کی زندگی میں ایک پل کے لئے آنا ہی تسکین کا باعث ہے۔ ادھوری_خواہشیں # #HeartTouching #اردو_شاعری #unfrezzmyaccount #Deeplines

broken_words_soul.24
broken_words_soul.24
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 03 May 2026 14:44:31 GMT
10558
519
26
41

Music

Download

Comments

meharafzaal125
Meحar Afzaal :
❤️😏:کہتے ہے کسی ایک شخص پر نظر رک جائے تو ڈر جانا چاہیے کیونکہ اگر وہ ایک شخص آنکھوں سے دور ہو جائے تو آنکھوں کا نور چلا جاتا ہے💔
2026-05-04 08:57:31
1
rabia_saeedofficial
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
ye sub se Bata nuksan hai Jo kabhi pura Nahin hota 💔
2026-05-03 15:39:22
1
raj.hd060
💔میرا خیال💭 💔 :
تیری نظروں کو فرصت نہ ملی ،،، ورنہ مرض لا علاج نہ تھا،،،، ہم نے وہاں بھی مُحبت بانٹ دی،،، جہاں مُحبتوں کا رِواج نہ تھا،،
2026-05-04 12:37:48
1
user45418352943462
𝘼𝙝𝙢𝙖𝙙 :
always right 💯
2026-05-13 19:56:29
1
punalkhanhamzah786
💞PK💞 :
♥️♥️♥️
2026-05-05 17:44:31
1
adilaziz613
Anas :
🥰🥰
2026-05-03 21:57:52
1
azam.sarki0
Azam Sarki :
🥰🥰🥰
2026-05-03 16:36:23
1
ladla_bila
ہزاریہ 🍁 :
🥰🥰🥰
2026-05-04 06:35:53
1
afzal_khan_126
🦁 𝑨𝒇𝒛𝒂𝒍 𝒌𝒉𝒂𝒏 🦅 :
🥰🥰🥰
2026-05-03 14:53:00
1
saddambutt917
♥. * ・ 。゚𝕊ᵃ∂∂ᵃмḅϋ𐍄ₜ. * ・ 。゚♥ :
❤️❤️❤️
2026-05-03 14:51:14
1
sardarjamwaseem786
jam Waseem 1800 :
🥰🥰🥰
2026-05-03 17:33:04
2
rabia_saeedofficial
🖤 𝑅𝒶𝒷𝒾𝒶 𝒮𝒶𝑒𝑒𝒹 🖤 :
🥰🥰🥰
2026-05-03 15:38:09
2
To see more videos from user @broken_words_soul.24, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About