@peace_of_heart12: محبت سے مطمئن ہونا خیانت سے روکتا ہے پھر چاہے وہ دور ہی کیوں نا ہو آپ کبھی کسی اور کو نہیں دیکھیں گے! تعلق کیسا بھی ہو! بس آپ ہمیشہ مخلص رہیں تاکہ خدا آپ کو مخلص ساتھ ہی نصیب فرمائے اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے! 🌙🌸♥️🫀👑✨ #foryoupage #foryou #fyp #foryoupage❤️❤️
محبت سے مطمئن ہونا خیانت سے روکتا ہے
پھر چاہے وہ دور ہی کیوں نا ہو۔۔۔
آپ کبھی کسی اور کو نہیں دیکھیں گے!
تعلق کیسا بھی ہو!!
بس آپ ہمیشہ مخلص رہیں
تاکہ خدا آپ کو مخلص ساتھ ہی نصیب فرمائیں۔۔
اور محبت آپ پر ہمیشہ مہربان ہی رہے۔۔
2026-05-04 04:06:23
20
Your Hani33 :
captain plzzzz
2026-05-03 20:02:12
5
فاطمہ🌸 :
کبھی بھی لوگوں کے کہے الفاظوں کے مطابق خود کو جانچنا شروع نہیں کر دیتے
اگر آپ کا اندر صاف ہے اور آپ کا رب راضی ہے
اپ کی وجہ سے کوئی تکلیف میں نہیں ہے تو آپ ایک اچھے انسان ہے ہیں
2026-05-30 11:25:14
2
Raza @ :
My Heart also say these lines From a long period but My Fait is not stand with me
2026-05-06 04:44:13
1
DANiSH ARAiN :
Caption plz 🥺
2026-05-03 17:32:26
4
★彡[ᴢᴀɪɴɪ 007]彡★ :
سب سے قیمتی سرمایہ ہیں وہ لوگ جو ہمیں ویسا ہی قبول کریں جیسے ہم ہیں جو ہماری عزت کو اپنی غیرت سمجھیں اور ہماری خوشی کو اپنی جیت جو ہمیں کھونے سے ڈریں اور ہمیں پانے پہ خدا کا شکر ادا کریں
2026-05-05 05:29:12
6
Zahid AR'RAI :
kisi k liye mukhlis hona es sy bar kr koi or bat ho he nhi skti
2026-05-05 14:21:42
1
poetry love ❤️ :
ya video Kase bana thy hen
2026-05-08 19:57:10
0
🥷 Editor is Back 🥷 :
wah
2026-05-12 09:32:02
0
Muhammad Asif Shahzad :
انسانی فرشتوں کے قابل تو ہم بھی نہیں ۔
لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
2026-05-05 05:00:02
1
Talha Ansari :
alaa
2026-05-03 19:58:04
3
sultan :
boht khoob
2026-05-03 15:53:48
2
DaarainAbbas7212 :
Greatt
2026-05-03 16:55:00
2
🚩 :
caption🤌😭
2026-05-07 03:19:13
0
adi :
caption plz
2026-05-03 20:24:54
0
🫐Blâçk Bêrry🫐 :
hyyyyy 🥺
2026-05-04 07:33:13
1
W :
🫂 bro
2026-05-04 09:41:50
1
waseem_jani80 :
nice 🥰🥰🥰
2026-05-03 15:15:42
3
Syed Zada :
bilkul
2026-05-04 07:05:58
0
ღℋ𝑜𝓃𝑒𝓎ツ :
Yr plz ya video da do muj sa save ni ho rhe hn plz Bhai 🫴🫠
2026-05-04 17:37:07
0
𝄟⃝🥷𝖀𝖓𝖐𝖓𝖔𝖜𝖓𝄟⃝࿐♥☞🥷 :
*نیک ہونے میں اور خود کو نیک سمجھنے میں بڑا فرق ہوتا ہے جب آپ نیک ہو جاتے ہیں تو آپ کو اپنے گناہ نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اور جب آپ خود کو نیک سمجھ لیتے ہیں تو آپ کو دوسروں کے گناہ نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں اس لیے کہتے ہیں کہ بس اتنا نیک ہونا کے اپنے گناہ نظر آئیں لیکن اتنا نیک نا ہونا کہ دوسروں کے گناہ نظر آنا شروع ہو جائیں*