میں یوسف کی طرح کنویں میں ہوں
مجھے انتظار ہے مصر کے قافلے کا۔
🌼
2026-06-13 18:06:38
58
Laiba💝 :
:💕💕اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ💕💕
2026-06-19 05:02:46
23
waseemkharal786waseem :
ہم نے اُس پر خود سے زیادہ یقین کیا تھا 💔
ہر دعا میں بس اُسی کا ذکر کیا تھا 😥
دل تو اُس دن مکمل ٹوٹ گیا 🥺
جب اُس نے کہا… تم سے تو بس ٹائم پاس کیا تھا 🤕”
2026-05-04 16:41:03
11
𝘒𝘏𝘈𝘌𝘌𝘓 :
:💫🍁:: مت کر اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں
یہاں ٹوٹے ہوئے لوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پڑتے ہیں❤️🩹
2026-06-04 16:22:19
23
✨🫀F-A-J-N✨🫀 :
𝓱𝓪𝔂𝓮𝓮
2026-06-07 08:06:51
6
😎😎عمر کہتے ہیں سرگودھ👑👑👑 :
hae ham to Peyer me hare hoye log han he koi Jo ham se farend sap karle😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥😥
2026-06-03 09:25:38
4
ӳúśúfźáí :
غموں سے دل پتھر سا ہو گیا ہے
اب غم نا ملے تو اچھا نہیں لگتا
2026-06-04 05:32:42
9
S🌷 :
hyeeeee muhabbat 😳
2026-06-26 14:39:46
4
🥀Dua🖤Fatima💯 :
پلیز کوئی بتا دے یہ ڈرامہ ہے یا کوئی اور چیز 🥰
2026-06-06 16:54:35
5
Unique girl💝 :
bilkul 🥺🥺
2026-06-03 12:35:35
7
MR STAR 733 :
✰:سوچا تمہارے لیے تڑپنا چھوڑ دیں گے۔🥹🥀
سوچا تمہارے لیے دھڑکنا چھوڑ دیں گے۔💔🫂
دل کو کہا اے دل بھول جاؤ اسے۔ ❤️🩹
دل نے کہا دوبارہ کہا تو دھڑکنا چھوڑ دیں گے۔😭
2026-06-13 02:59:54
3
Princess 🩵 :
سب کو سب نہیں ملتا
کسی کا "کاش" اور کسی کا "اگر" رہ ہی جاتا ہیں ؟
2026-06-25 06:36:48
11
Malik Amir channar :
:*ہم نے تو دل کا حال سنانا ہی چھوڑ دیا*❤️🩹🥹
*جب دیکھا کہ سننے والے صرف 🥺*
*لفظ سنتے ہیں، درد نہیں ____💔🫠*
A M✍🏻🩵💫*
2026-06-18 07:18:15
5
Mughal queen 👑👑👑👑👑 :
آپ نے سچ میں رولا دیا
2026-07-01 11:10:56
1
Gill Shab :
💔💔🥺🥺g
2026-06-20 05:09:07
2
⚜️WASEEM•ALI⚜️ :
Hyeeeeeee 💔😭
2026-06-29 12:46:08
1
haroon chattha :
@Hijabi Queen👑::💕💕اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں کہ نماز قائم کرو عبادت کرو قیامت کا دن بہت سخت ہے میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ💕💕
2026-06-20 06:08:13
1
👑 ꜱʜᴀʜᴢᴀᴅᴀ 👑 :
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے کبھی داغ دل نے جلا دیا 😭🥺
اے جنون عشق بتا زرا مجھے کیوںتماشا بنا دیا 😭🥺🌷💔*_*
2026-06-26 11:13:12
5
𝑴𝒖𝒏𝒆𝒆𝒃 𝑸𝒂𝒊𝒔𝒓𝒂𝒏𝒊² :
میں یوسف کی طرح کنویں میں ہوں
مجھے انتظار ہے مصر کے قافلے کا۔
🌼
2026-06-27 04:53:10
3
Afghanistan 🇦🇫🇦🇫 :
*ہم نے تو دل کا حال سنانا ہی چھوڑ دیا*❤️🩹🥹
*جب دیکھا کہ سننے والے صرف 🥺*
*لفظ سنتے ہیں، درد نہیں ____💔🫠*
*Mr. F ✍🏻🩵💫*
2026-06-12 05:46:43
2
Joy :
এইটার বাংলা কি
2026-06-15 02:53:20
2
queen :
hyeeeeeeeeeeeeee 🥺🥺🥺🥺
2026-05-16 01:32:42
3
💔ᏟᎡᎪᏃᎽ ᏢᎪͲᎻᎪΝ ༒࿐༵☆9871 :
ہم نے بھی اپنے خوابوں پہ فاتحہ پڑدی😳
جاعشق تجھے بھی جہنم نصیب ہو ❤🩹💔
2026-06-22 14:43:37
3
𝗦𝗵𝗮𝘆𝗮𝗻 𝗤𝘂𝗿𝗲𝘀𝗵𝗶 👤 :
bilkul
2026-06-12 17:33:14
2
To see more videos from user @mdilshad739, please go to the Tikwm
homepage.