استاد جی پی آئی اے اوریننٹ ائیر لائن کی پوری تاریخ شروع سے 10 ارب میں فروخت تک بھی بتا دیں
2026-05-03 16:23:58
48
Mohammad Nadeem :
ab apki videos ko serius nhi lete 🤣😂😅
2026-05-03 16:54:45
34
Maryam Nawaz 143 :
عمران خان نے جو آئی ایم ایف سے معاہدہ توڑ کر بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کی تھی ۔
اس معاملے کو بھی highlight کریں۔
2026-05-04 05:32:03
34
Bin_Noor 🇵🇰♥🇶🇦 :
2020 Main Koi Agreement Nai Hua Sir
2026-05-04 07:52:56
7
adnan kayani 21 :
chacha ush time unit kia tha tax kon kon say thy
2026-05-03 16:58:23
7
Naeem Tabassum :
یہ "My Real Teacher" کا ٹک ٹاک ہے، جس میں *آئی پیز IPPs* یعنی انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسرز کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ویڈیو میں 4 مختلف سالوں کو مخصوص سیاسی رہنماؤں سے جوڑا گیا ہے، اور کہا گیا ہے کہ انہوں نے آئی پی معاہدے کیے۔
*ویڈیو میں دکھایا گیا خلاصہ:*
1. *1994 - بے نظیر بھٹو*: پہلا آئی پی معاہدہ۔ یہ 1994 کی پاور پالیسی کا حوالہ ہے، جو ان کے دور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے لیے لائی گئی تھی۔ اس میں نجی کمپنیوں کو بجلی بنانے کی اجازت دی گئی۔
2. *2002 - پرویز مشرف*: دوسرا معاہدہ۔ ان کے دور میں 2002 کی پاور پالیسی کے تحت مزید آئی پیز شامل کی گئیں۔
3. *2015 - نواز شریف*: تیسرا معاہدہ۔ ان کے دور میں سی پیک CPEC کے تحت بجلی کے بحران کو حل کرنے کے لیے کئی نئے آئی پیز کے معاہدے ہوئے۔
4. *2020 - عمران خان*: چوتھا معاہدہ۔ ان کے دور میں پرانے آئی پی معاہدوں پر دوبارہ مذاکرات ہوئے تاکہ ٹیرف اور کیپیسٹی پیمنٹ کم کی جا سکے۔
*اہم نکتہ*: آئی پیز نجی کمپنیاں ہیں جو بجلی بناتی ہیں اور طویل مدتی معاہدوں کے تحت قومی گرڈ کو بیچتی ہیں۔ پاکستان میں سب سے بڑا تنازع *کیپیسٹی پیمنٹ* کا ہے، یعنی آئی پیز کو بجلی نہ بنانے پر بھی پیسے دینے پڑتے ہیں۔ اسی وجہ سے صارفین کے بجلی کے بل زیادہ آتے ہیں۔
ویڈیو میں یہ سیاسی بیانیہ پیش کیا گیا ہے کہ ہر حکومت نے آئی پی معاہدے کیے، اور اسی وجہ سے آج بجلی مہنگی ہے۔ ماہرین کی رائے ان معاہدوں کی شرائط پر مختلف ہے۔
کیا تم چاہتے ہو کہ میں *کیپیسٹی پیمنٹ* کو آسان اردو میں سمجھا دوں کہ یہ بل پر کیسے اثر کرتی ہے؟
2026-05-05 04:53:19
7
sardar iftikhar Ahmed :
sb ghlat information hai
2026-05-04 03:35:09
4
Muhammad Ali Sultani :
jinab says us why these government can't establish 💸 dollars???
2026-05-04 07:30:49
1
Babar Gujjar :
آپ کا پروگرام بہت اچھا ھے براۓ مہربانی کر کے أئیپیپیز بھی بتائیں کس کس کی ھے ان کے مالک کون ھیں اوت کس پارثی سے تعلق ھے
2026-05-04 05:41:16
8
shani :
استاد جی آپ یہ بتاؤ کہ کس کس کی گورمنٹ میں یہ کارخانہ لگے ہیں ، ؟ یہ معاہدے الگ بات ہے ، بجلی کارخانہ کس کس دور میں لگا،
2026-05-04 21:29:18
8
Ahsan Elahi :
❤️❤️nice
2026-05-04 05:04:25
2
MalikSaqibAwan777 :
mashallah Mashallah ♥️aap bhot acha lam krty ha
2026-05-05 17:22:55
3
Multi24News :
please repost
2026-05-03 20:42:15
1
hyat :
musharaf sab Allah pak jawar e rehmat kry
2026-05-03 16:48:35
1
SUKHERA :
کوئی شک نہیں ہے
2026-05-06 15:30:50
1
CSS with Aspirant.♥️ :
bilkul agreed
2026-05-03 22:59:22
1
Shazia butt :
bilkul sahe
2026-05-03 20:54:08
3
user2398026116707 :
tatto
2026-05-03 21:10:44
1
BABAR(fazi army) :
first comment sir g ❤️❤️❤️
2026-05-03 15:18:05
1
Mramzan Mubarak :
@
2026-06-06 02:22:51
0
MUGHAL :
Proof dooo
2026-06-02 00:07:23
0
Abdul Rahman :
u r right
2026-06-10 15:36:00
0
cartoonchaos :
part 2
2026-05-14 09:44:11
0
sheikh Nadeem :
very. good :great information sir , appreciated
2026-05-30 08:59:31
0
💯nawazist🤵ks💢 :
2026-05-03 19:56:49
0
To see more videos from user @myrealteacher, please go to the Tikwm
homepage.