@husanparast605: ¦: جب تم اپنے تعلقات کی مرمت کے لیے جدوجہد کر رہے ہوتے ہو، اپنے وعدوں کے ساتھ وفادار رہ رہے ہوتے ہو، اور اپنے امانتوں کو پوری ثابت قدمی کے ساتھ سنبھال رہے ہوتے ہو تبھی تمہارے اندر ایسی سخت لڑائیاں چل رہی ہوتی ہیں جو کوئی نہیں دیکھتا جہاں تم اپنی کمزوریوں سے نفرت کرتے ہو اور اپنے منتشر جذبات سے لڑتے ہو۔ .... لیکن دنیا کی نظر میں تم ٹھیک لگتے ہو اور یہی وہ حقیقی تلخ فتح ہے❤️🥀🙂#foryoufage #vireltiktokvideoplease #fyp #foryou #deartiktokteampleaseunfreezmyacount