@jamiaamamabuhaniffa: "یہ ننھے طالب علم دن میں اسکول کی تعلیم حاصل کرتے ہے، صبح کے وقت مدرسہ امام ابو حنیفہ میں قرآن کریم کی تلاوت اور دینی تعلیم سیکھتے ہے، اور رات کے وقت ٹویشن کر کے اپنی پڑھائی جاری رکھتے ہے۔ محنت، لگن اور سادہ زندگی—کھانا پینا بھی سادہ، مگر ارادے بہت بڑے۔ ایسے بچوں پر فخر ہے جو دین اور دنیا دونوں سنوار رہے ہیں۔"#MadarsaLife #StudentLife #HardWorkingStudent #IslamicEducation #QuranLearning Motivation StruggleStory DailyRoutine EducationMatters VillageLife TikTokPakistan مدرسہ @قاری صدام اللّٰہ @مفتی ندیم محمودی @Somama Hassan @𝙐م𝘼𝙍 @Kaneeza Embroidery @🌸Dr Ahsan khan🥼