@adnan_sami533: مجھے اچھا سا لگتا ہے تمھارے سنگ سنگ چلنا تمھیں ناراض کر دینا تمھیں خود ہی منا لینا تمھاری بے رخی پر بھی تمھارے ناز اٹھا لینا تم ہی کو دیکھتے رہنا تم ہی کو سوچتے رہنا بہت گہرے خیالوں میں محبت کے حوالوں میں تمھارا نام آجانا مجھے اچھا سا لگتا ہے ❤️#adnan_s533