@aanaparst2: 🖤🥀🙂اگر محبت نبھا نہیں سکتے تو کسی کو اپنی عادت مت ڈالو۔ کیونکہ دل تو۔۔ڑنا آسان ہے، مگر جسے آپ نے اپنا عادی بنا دیا ہو، اسے چھوڑنا قت۔۔۔ل کے برابر ہے۔ دنیا کے قانون میں یہ جرم نہیں، مگر محبت کے قانون میں اس کی سزا عمر قی۔۔د ہے سب سے بڑا دھو۔۔کہ وہ ہوتا ہے جو "مجبوری" کے نام پر دیا جائے۔ اگر پابندیاں اتنی ہی مضبوط تھیں تو دل کا دروازہ کھولا ہی کیوں؟ کچھ لوگ محبت نہیں کرتے، بس آپ کو اپنی تنہائی کا عادی بنا کر چلے جاتے ہیں . . #foryoupageofficiall #goviral #millionviews #aanaparst2 #urdupoetry