@mh_.syn: مذاق وہی اچھا ہوتا ہے جس میں دونوں ہنس رہے ہوں کہنے والا بھی سننے والا بھی ۔ اگر ایک ہنس رہا ہے اور ایک کو تکلیف ہو رہی ہے ، تو اس کو مذاق نہیں کہتے بلکہ دل آزاری کرنا کہتے ہیں❤️🩹 #feelistic #unfrezzmyaccount #repost #foryoupage #trendingvideo