@silent_soul_r: اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، ہم کر کے دیکھ چکے ہیں محبت سچی بھی. ہم نے دل کی ہر دھڑکن کو اس کے نام کر دیا تھا، ہر دعا میں اس کا ذکر کیا تھا، ہر خواب میں اس کا چہرہ بسایا تھا مگر پھر بھی وہ ہمارے نصیب میں نہ لکھا گیا، ہم نے وفا کی حدوں کو چھوا، خود کو مٹا کر بھی اسے چاہا، اس کی خوشیوں میں اپنی خوشی ڈھونڈی، اس کے غموں میں خود کو جلایا، لیکن شاید محبت صرف چاہنے کا نام نہیں بلکہ ملنے کا نصیب بھی مانگتی ہے جو ہمیں کبھی ملا ہی نہیں، ہم نے وقت کے ہر لمحے کو اس کے انتظار میں گزارا ہر گزرتی شام کو امید سے باندھا کہ شاید آج وہ لوٹ آئے، شاید آج وہ ہمیں اپنا کہہ دے مگر وقت نے ہر بار ہمیں خالی ہاتھ لوٹا یا، ہم نے اپنے نہیں، آنسوؤں کو چھپانا سیکھ لیا، اپنے درد کو خاموشی میں دفن کرنا سیکھ لیا مگر دل ہے کہ مانتا ہی نہ وہ اب بھی اسی ایک نام پر آکر رک جاتا ہے، ہم نے خود کو ہزار بار سمجھایا کہ جو تمہارا نہیں وہ کبھی تمہارا ہو بھی نہیں سکتا مگر محبت دلیل نہیں مانتی وہ تو بس ہو جاتی ہے اور پھر ساری زندگی ایک ادھوری کہانی بن کر رہ جاتی ہے، ہم نے اسے کھونے کے بعد یہ جانا کہ سچی محبت بھی ہر کسی کو نہیں ملتی، کچھ لوگوں کے نصیب میں صرف چاہنا لکھا ہوتا ہے پانا نہیں، ہم نے اس کے بغیر جینا بھی سیکھ لیا ہے مگر سچ تو یہ ہے کہ جینا اور زندہ رہنا دو الگ چیزیں ہیں ہم بس زندہ ہیں، دل اب بھی وہیں کہیں اس کے پاس رہ گیا ہے، اور ہم خالی ہاتھ اس دنیا میں چل رہے ہیں، یہ مان کر کہ اگر مقدر میں نہ ہو تو نہیں ملتی، چاہے محبت کتنی ہی بچی کیوں نہ ہو، چاہے دل کتنی ہی شدت سے کیوں نہ چاہے کچھ کہانیاں بس ادھوری رہنے کے لیے ہی لکھی جاتی ہیں اور ہم انہی ادھوری ... کہانیوں میں سے ایک ہیں #_______💔🥀✨ #Raza۔۔۔۔RA🥀✨💔 #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #fypシ゚vir #silent_soul_r

ᴍʀ᭄ᴿᵃᶻᵃ࿐❖
ᴍʀ᭄ᴿᵃᶻᵃ࿐❖
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 03 May 2026 16:26:13 GMT
177942
15478
353
1923

Music

Download

Comments

brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:اور ہم وہ بدنصیب ہیں جو کبھی کسی کو پسند نہیں آئے کبھی کسی کے من پسند نہیں رہے کوئی تو ہم پر بھی مرتا کسی کو تو ہمارا بھی خیال ہوتا کسی کو تو ہمارے افلائن ہونے سے درد ہوتا اور بدلے میں ہم اس کی محبت کا احترام کرتے اس کی محبت کو عزت دیتے اور بتاتے کہ محبت کا بھرم کیسے رکھا جاتا ہے مگر بدقسمتی سے نہ کبھی ہم کو کسی سے محبت ہوئی ہے اور نہ ہم کسی کے پسندیدہ رہے ہیں کسی کو تو ہماری بھی ضرورت ہوتی کوئی تو ہمارے گلے ملتا اور سکون دیتا 💔😥
2026-05-04 12:35:59
12
z.p.k1
روح من $ :
سچی محبت کرنے والے دل سے چلتے ھے چھوڑ جانے والے اپنا دماغ چلاتے ھے میرے دوست 😭😭😭😭😭
2026-05-04 07:53:34
37
nwb6
مدن حسین جاٹ :
:*اتنی محبت تھی تو چھوڑ کیوں دیا مجھے اے سنگدل* 😘💖 *وہ وعدے تو نبھاتے جو عمر بھر ساتھ نبھانے کے لیے تھے*💔😭
2026-05-03 21:15:04
22
behaveyourself68
💫 ⭐Fatima 💫⭐ :
bilkul sach kaha🥺
2026-05-04 08:47:38
18
janabutt09
bechara Dil :
محبت بھی اسی سے ہوتی ہے جو نصیب میں نہیں ہوتا اور جو نصیب میں ہوتا ہے اسے قدر نہیں ہوتی محبت تو دور کی بات ہے🥺🥺🥺🥺
2026-05-05 03:19:58
13
shernii.001
شیرنی 🦁 :
hy mokader 💔😭
2026-05-04 08:32:50
6
serat702
serat :
میں نے سفر سے پہلے ہی تمھاری کشتی میں سوراخ دیکھے تھےلیکن میں نے تمھارے ساتھ سفر کا فیصلہ کیا یہ سوچ کر کہ محبت معجزے کرتی ہے💔💔💔
2026-05-04 11:16:39
7
kashmirkishahzadi22
👑beauty queen👑💖💃 :
true I hate love 😭😭😭
2026-05-05 23:20:58
9
gafar.hunjra
Gafar Hunjra :
الفت کے پھول پھول نہ رہے پھول کھل کر بکھر گئے نصیب میں نہ ہو جن کا ملنا وہ ساتھی مل کر بچھڑ گئے
2026-05-05 11:35:33
5
sajidmuhammadsajid3
❤️محمد ساجد🇵🇰 of دنیا پور :
محبت کرنے والے حاصل کی حسرت نہیں رکھتے 😳
2026-05-05 12:52:54
6
janwaleed01
💞only mari jan waleed 💞 :
My lover Waleed Jan 💔🥲😭💔💔😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-05 13:46:34
5
malikasifasif370
Malik Asif :
اللہ تعالی سے مانگو انشاء اللہ مل جاے گی
2026-05-04 10:43:39
5
mohsin.mughal2558
Mohsin Mughal :
broken hu 😭💔💔😭😭😭😭😭😭
2026-05-03 19:59:37
5
un9221
U❤N :
meny bhi kari hai sachi mohobat 10 sal ki laikn mujhe meri mohobt nhi mili 😭😭😭
2026-05-04 15:40:24
8
user2541795951755
Usman jutt gg :
Allah
2026-05-03 17:06:48
6
behaveyourself68
💫 ⭐Fatima 💫⭐ :
caption please
2026-05-04 08:51:09
8
dreamid_official1
*Dream I'd 👑* :
Friend banega koi loyal ho🥲
2026-05-05 16:02:50
6
syeda.meerub7
Syeda Meerub :
.:میرے حصے میں آیا ہی نہیں کسی کی پہلی پسند ہونا مجھ سے پہلے لوگوں کی زندگی میں لوگ موجود تھے
2026-06-28 10:16:16
1
1234online.shop
🇬🇧 :
تم اس پل میرے درد کی شدت جو دیکھتے تو یقین کرو مجھے گلے لگا کر رو پڑتے
2026-06-23 03:49:05
1
yaseenahmed2683
💫🇵🇰چوھدری یاسین لیلرا 💫✨ :
hi
2026-06-27 03:25:24
2
zahid__189
Zahid 189 bhatti👑 :
2026-06-24 17:18:09
2
hasnain_jafri007
꧁༒☬𝘼𝙡𝙞.𝐣𝐚𝐟𝐫𝐢.❤️‍🔥☬༒꧂ :
جو دل سے نبھاتے ہیں، اکثر وہی خاموشی سے ٹوٹ جاتےہیں "💔🫀 اپ کی نظر،،میں سچی دوستی کیا ہے،،🥲💔
2026-07-04 12:22:44
1
ghaffar1516
Ghaffar151 :
alone boy 🫂:اکثر ایسی ہی ہوتا ہے جسے ہم جان سے زیادہ پیار کرتے ہیں مگر وہ سامنے تو ا جاتا ہے ملتا نہیں ہے
2026-06-02 20:35:46
3
To see more videos from user @silent_soul_r, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About