:السلام علیکم مولانا صاحب! میں نے ٹک ٹاک ان باکس میں ایک نہایت روح پرور خواب کی تعبیر کے لیے میسج کیا ہے۔ خواب میں 'مقامِ ابواء میں حضرت بی بی آمنہ رضی اللہ عنہا کی قبرِ مبارک' کی زیارت کی ہے جس کی تفصیل ان باکس کر دی ہے۔ براہِ کرم اپنی توجہ اور خصوصی دعا سے نوازیں۔ جزاک اللہ خیرا!
2026-05-04 09:37:43
12
مولانا طارق جمیل صاحب 💔 :
قربان یارسوللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔ یآ ارحم الراحمین میرے مولانا طارق جمیل صاحب کی عمر میں برکتیں عطا فرمائے 😭