@itx_sanu206: سمجھداری یہ ہے کہ انسان یہ بات جان لے کہ ہر کسی کی زندگی میں آپ کی جگہ لینے والا کوئی نہ کوئی ضرور ہوتا ہے۔ رشتے ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتے، کچھ لوگ صرف ہماری زندگی میں آ کر ہمیں سبق دے کر چلے جاتے ہیں۔ وقت کے ساتھ لوگ بدل جاتے ہیں اور ہم اکثر دیر سے یہ حقیقت سمجھ پاتے ہیں۔ اصل طاقت یہ ہے کہ ہم کسی کو زبردستی اپنی زندگی میں رکھنے کی کوشش نہ کریں، کیونکہ جو لوگ واقعی ہمارے ہوتے ہیں وہ کبھی چھوڑ کر نہیں جاتے، اور جو چلے جاتے ہیں وہ پہلے ہی دل سے دور ہو چکے ہوتے ہیں۔
کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں جسے ہم بڑے حق سے کہتے ہیں کہ میرا ہے.
2026-05-16 12:04:53
2
hooriaHareemShzadi :
Amazing
2026-05-18 06:15:21
0
Ali Haider Rajput 420 :
2026-05-10 16:32:53
2
Amir Gujjar🇵🇰🇦🇪 :
اس ایک عورت نے مجھے اتنا سمجھدار کر دیا ہے
کہ اب اگر کوئی عورت میرے پیروں میں بیٹھے اور رو کر کہے
کہ مجھے تم سے محبت ہے تو میں ہنس کر کہوں گا کہ مجھے بھروسہ نہیں
میری دعا ہے کہ کسی مرد کے خواب کسی کم ظرف عورت کے ہاتھ نہ لگیں 🥀🥀
2026-05-18 11:44:34
1
Multan ke sweet :
kash koi smjh jy k huma log aziz hn ya wo ☺️💔
2026-05-17 06:31:16
0
Alone 292 :
assalamualaikum
2026-06-04 05:53:36
0
دھوکے باز عشق :
لوگوں کے پاس لوگ ہیں جو ہماری کمی پوری کر سکتے ہیں😏
2026-05-15 08:56:06
1
Aun Ali Shah :
seem farenda bana ge
2026-05-14 20:07:32
0
MiNzA khan :
🥺🥺🥺🥺🥺
2026-05-12 02:18:03
1
⚘️H...R🥀 :
🥺🥺🥺
2026-05-04 17:49:28
2
AK :
😢😢😢
2026-05-05 03:45:04
2
*سکــــون قلــــب °💸 :
🥺
2026-05-03 20:36:51
2
junaid :
👍👍👍
2026-05-11 04:03:28
1
Misra Mughal :
@Abrish Fatima
2026-05-11 16:46:30
1
🖤🎧🥀 :
😭😭
2026-05-11 15:23:09
1
Fadak :
🥺🥺🥺
2026-05-15 20:26:38
0
qandeel042 :
💯
2026-05-22 20:58:34
0
be Naam :
🥺🥺🥺🥺
2026-05-23 19:27:24
0
imran 1322 :
💔❤️🩹😓😓😭😭😭
2026-06-06 16:57:18
0
Mehar zadi 🖤🥀 :
💔💔💔
2026-05-15 17:17:14
0
kiran waris :
😭😭😭😭
2026-05-11 21:25:42
0
To see more videos from user @itx_sanu206, please go to the Tikwm
homepage.