@abdullah.edit.45: ہمیشہ اوس کے لیے اچھا سوچنے والا میں اب اُس کی۔۔۔۔۔✍️🥀❤️‍🩹🥺[Repost Please] #sadpotry #fyp #foryoupage #foryoupakistan #sadvibe @TikTok Pakistan

داستانِ دِل
داستانِ دِل
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 03 May 2026 17:02:44 GMT
254953
20176
219
3996

Music

Download

Comments

salar.412
S A L A R Y U S A F Z A I 🥺 :
Pov : You're listening your own voice...❤️🥺
2026-05-09 23:44:08
17
asifalisabzoi
Mir Asif 💫💥💫🥀 :
💫🙆:ہم تو محبت کے نام سے ہی انجان تھے لیکن ایک شخص کی چاہت میں ہمیں پاگل بنا دیا اور یادیں بڑی تکلیف دیتی ہیں جب کوئی بہت قریب ہو کر دور چلا جائے تو یہ کہتے ہیں کہ ٹوٹے ہوئے پیالوں میں جام نہیں اتا عشق کے مریضوں کو کبھی ارام نہیں اتا اور دل توڑنے والے یہ کیوں نہیں سمجھتے یہ ٹوٹا ہوا دل کبھی کسی کام نہیں اتا
2026-05-31 00:43:04
1
aabdullah492
Abdullah❤️A🚫 :
محبت ہو جاتی ہے ان لوگوں سے جن سے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے
2026-05-04 10:36:58
12
muzammilbloch804
🎀 Múzammìl Bãloch🎀 :
میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے❤️‍🩹، 💕40 لوگ مل کر آمین بول دیں 🥺 پلیز ❤️‍🔥🥹🥹
2026-05-21 14:56:10
2
not.your.ali_0
🦢 :
یے مجھے بھی سُن نے کو ملا ہے بار بار کہ کیوں نہیں سمجھ رہے ہیں آپ مجھے نہیں کرنی بات 🫠❤️‍🩹
2026-05-10 17:11:19
1
jawadawan_065
♠ جواد اعوان کنڈ آلا ⚔️💫 :
Download option on kro bhai
2026-05-04 04:11:50
4
pagallerka94
🥀❤️‍🩹 :
تیری انکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا روبرو عشق ہو اور عشق بھی تیرے جیسا پھر کوئی دل کے خساروں کو کہاں دیکھے گا❤️
2026-05-10 18:04:15
1
farazsoomro36
*قاضی* :
::چپ چاپ دیکھتا رہا اسے دور جاتے ہوئے یک طرفہ عشق میں آواز دینے کا حق کہاں ہوتا ہے ۔
2026-05-10 10:48:08
1
moshan938lastseen
𝐅ɘɘ𒑰ꭵղg🤎 :
میری آنکھیں وہ موسم تلاش کرتی ہیں ، جن کا تعلق بچپن سے ہے!!!🖤
2026-05-12 13:16:32
1
muhammadzohaib789
Muhammad Zohaib :
2026-05-04 05:20:19
0
m.faisal9187
▄︻̷̿┻̿═━一 302فیصل گوپانگ 😈 :
2026-05-04 06:21:42
4
kaifop898
𖢑.𖤰𖤬ꛈꘘ خان :
2026-05-04 04:02:44
2
itxx_hamad1
HAMAD :
hayyyyyyeeee
2026-05-27 05:05:40
0
brokenboy21355
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
کبھی کبھی انسان کسی ایک شخص سے اتنا جڑ جاتا ہے کہ پھر اس کے بعد باقی سب لوگ صرف لوگ لگتے ہیں، اپنے نہیں۔ ہم بھی کسی کو اپنی دعاؤں، اپنی سوچوں اور اپنی پوری دنیا میں شامل کر بیٹھے تھے، مگر شاید ہر چاہت کا مقدر ساتھ نہیں ہوتا۔ وقت گزرتا گیا، باتیں کم ہوتی گئیں، احساس بدلتے گئے، اور وہ شخص جس کے بغیر ایک دن بھی مشکل لگتا تھا، آہستہ آہستہ زندگی سے دور ہوتا گیا۔ پھر ایک وقت ایسا بھی آیا کہ نہ شکوہ باقی رہا، نہ سوال، بس ایک خاموشی رہ گئی جو ہر رات دل کے اندر شور کرتی ہے۔ اب کبھی کبھی دل صرف اتنا سوچتا ہے کہ اگر کچھ لوگ قسمت میں بچھڑنے کے لیے ہی ہوتے ہیں، تو پھر وہ زندگی میں اتنے خاص کیوں بن جاتے ہیں۔
2026-05-22 13:57:04
0
ismailafsar3
sad boy :
dird dil
2026-05-11 17:51:03
0
muzaffarje007
Muzaffar abbas :
ہمیشہ اس کے لئے اچھا سوچنے والا میں اس کی نظروں میں سب سے برا انسان ہوں 🥺
2026-05-12 05:00:10
0
its.assu.07
⚡ 𝗔_ص_𝕚_M..⚡ :
:❤️‍🩹🙃لوگ تو پھولوں کو بھی پھولوں کی طرح نہیں رکھتے ہم تو پھر بھی انسان ٹھہرے 🦋
2026-05-31 20:03:50
0
akbrand800
ABD ULLAH KHAN :
میری آنکھیں وہ موسم تلاش کرتی ہیں ، جن کا تعلق
2026-05-12 16:44:30
0
aleesolangi95
It"s Alee 🤓 :
true
2026-05-12 05:06:21
0
To see more videos from user @abdullah.edit.45, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About