محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود *میں*
انسان کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا 🙃
2026-05-06 16:30:22
8
ᗩᒪOᑎE🖤 :
ساری خوبیاں ہر کسی میں نہیں ہوتیں،
کوئی خوبصورت ہوتا ہے تو کوئی وفادار.🍁
2026-05-03 17:36:36
15
Dr Jani :
what's song?
2026-06-22 12:07:29
1
KAKA Rajput 🖤💯 :
beshak 💯
2026-06-20 06:39:39
0
Rana irfan Alipur :
خوبصورت شکلیں بھی اچھے نصیب کی محتاج ہوتی ہیں❤️❤️
2026-05-04 03:21:31
10
🍂 AESTHETIC 🕊️ :
خوبصورتی صرف چہرے تک محدود رہتی ہے، نصیب کا درد تو دل ہی سمجھتا ہے… 🖤"
2026-05-04 06:58:51
8
S A L A R ❤️ G a m i n g :
hmm😊😊😊
2026-06-21 02:26:34
0
🙃سیال محکمہ 😉 :
:پھر زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا زندگی تو صبر کا ایک حصہ ہے کوئی بچھڑ جائے تو صبر کوئی ناراض ہو جائے تو صبر کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر کچھ نہ ملا تو صبر۔