@curniymrpooped: #curniymrpooped #happy #Love #asumers #rainbow

curniymrpooped
curniymrpooped
Open In TikTok:
Region: ES
Sunday 03 May 2026 17:29:11 GMT
406565
55783
1118
8763

Music

Download

Comments

aleix.gato
𝟛𝟛𝟚 𝔸𝕃𝔼𝕀𝕏 :
yo soy un unicornio , sigan
2026-05-04 12:30:57
297
pancon_quesso
𝐩𝐚𝐧𝐜𝐨𝐧_𝐪𝐮𝐞𝐬𝐨..-✪ :
me ofende que hayan tardado casi 1 mes en subir video
2026-05-03 19:21:10
1659
perlakuky
perlakuky :
Ise un dibujo
2026-05-03 20:04:35
287
caineshimishimishimiai
caine :
eso está más raro q mis aventuras
2026-05-21 10:42:27
12
ursuu616
Ursuu(≧∇≦)!!! :
yo si pudiera decir lo q pienso:
2026-05-31 12:27:14
5
caitlynkiramman52
🌝シ•𝐍𝐨 𝐍𝐚𝐦𝐞•シ🌚 :
me encanta estos videos JAJAJAJ 💖 adoro
2026-05-03 17:35:12
254
eljolty1
Eljolty :
cuando sacaan la merch yo quiero 🥰
2026-05-03 18:18:05
138
To see more videos from user @curniymrpooped, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

پہنچ سے دُور ۔۔ چمکتا سراب ۔۔ یعنی تُو مجھے دکھایا گیا ایک خواب یعنی تُو مَیں جانتا ھوں ببُول اور گلاب کے معنی ببُول یعنی زمانہ ، گلاب یعنی تُو جمالیات کو پڑھنے کا شوق تھا ، سو مجھے عطا ھوا ھے مکمل نصاب یعنی تُو کہاں یہ ذرّہء تاریک بخت یعنی مَیں کہاں وہ نُور بھرا ماھتاب یعنی تُو بدل گئی ھے بہت مملکت مرے دِل کی کہ آگیا ھے یہاں انقلاب یعنی تُو ھر اِک غزل کو سمجھنے کا وقت ھے نہ دماغ مجھے بہت ھے فقط انتخاب یعنی تُو کبھی تو میرے اندھیروں کو روشنی دے گا گریز کرتا ھوا ماھتاب یعنی تُو اِدھر ھے کوہ کنِ دشتِ عشق یعنی مَیں اُدھر ھے حُسنِ نزاکت مآب یعنی تُو اُجاڑ گُلشنِ دل کو بڑی دعاوں کے بعد ھوا نصیب گُلِ باریاب یعنی تُو بہت طویل سہی داستانِ دل ، لیکن بس ایک شخص ھے لُبِّ لباب یعنی تُو کبھی کبھی نظر آتا ھے دشتِ ھجراں میں جنُوں کی پیاس بڑھاتا سراب یعنی تُو چکھے بغیر ھی جس کا نشہ مُسلسل ھے مجھے بہم ھے اِک ایسی شراب یعنی تُو کوئی سوال ھے جس کو جواب مِلتا نہیں سوال یعنی کہ فارس ، جواب یعنی تُو 🫀🥀🌸#siraj_l3ukhari #fyp #aestheticvideos #poetry🥀 #caption

About