ارباز خان صاحب کا دل سے بہت بڑا فین ہوں۔ یار، آخر میں اپنی فریاد کس کو سناؤں؟ میں نے بہت سے لوگوں کو کہا، بہت کوشش کی، حتیٰ کہ کچھ لوگوں کو پیسے بھی دیے کہ شاید وہ ارباز خان صاحب سے رابطہ کروا دیں، مگر مجھے کوئی حقیقی مدد نہیں ملی اور بعض لوگوں سے مجھے دھوکہ بھی ہوا۔ مگر میں کسی کو برا نہیں کہنا چاہتا۔ بس دل کی بات آپ تک پہنچانا چاہتا ہوں۔ میں پشاور سے ہوں، کوئی بڑا آدمی نہیں ہوں، مگر ارباز خان صاحب سے ایک بار ملاقات کی خواہش میرے دل میں بہت عرصے سے ہے۔ اگر زندگی میں یہ خواہش پوری نہ کر سکا تو مجھے ہمیشہ افسوس رہے گا۔ شایان بھائی، پلیز یار، آپ ہی میری یہ فریاد اپنے بابا تک پہنچا دیں۔ میں کسی کا پرائیویٹ نمبر نہیں مانگ رہا، بس اگر مناسب سمجھیں تو میری ملاقات کی درخواست ان تک پہنچا دیں۔ آپ کی ایک چھوٹی سی مدد میرے لیے بہت بڑی خوشی بن سکتی ہے۔ پلیز یار، میری آواز اپنے بابا تک پہنچا دیں۔
2026-09-28 03:36:07
0
Khaista Khan :
@ko
2026-05-29 17:00:11
0
Wasim khan marwat :
what a shoes you have wear
2026-05-04 19:34:54
2
Janنaت 🌹ul :
great acter arbaz Khan
2026-05-04 11:38:51
4
꧁༒☬ƊPŎ ŜÃÂḌ ƘÎƝǦ☬༒꧂ :
jarr arbaz khan king ya🥰🥰🥰
2026-05-03 18:29:49
2
TAYYAB OFFICIAL😥 🚩 :
beta aur Bab dono Mashallah
2026-06-02 02:53:06
1
Asad :
wow.mashall
2026-05-31 05:16:41
1
Arbaz Khan 8684🇸🇦🇸🇦🇸🇦 :
Lovely 🌹🌹🌹
2026-05-03 19:03:17
2
ikram jani 🇦🇫🇵🇰 :
Ao
2026-05-15 07:03:46
0
𝑨𝑹𝑩𝑨𝒁 𝑩𝑰𝑳𝑨𝑳 :
ZABARDAST
2026-05-04 02:06:00
2
Mosakhan :
2026-05-29 07:52:28
0
Kalid Khan 302 🤟🤘🤏 :
2026-05-27 20:49:58
1
geenashaiekh :
Wow MashAllah 🌺
2026-05-03 18:44:50
2
peshooo :
arbaz Khan Best
2026-05-08 01:26:02
0
Amir Jan :
nice
2026-05-11 02:26:40
0
user9577081254620 :
،♥️♥️♥️♥️♥️
2026-05-11 14:41:17
0
Chota Nawab :
شایان بھائی، اگر آپ اپنی مصروفیات اور اتنا لمبا روزہ رکھ لیتے ہیں تو میں یہ نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے آپ کو کوئی تکلیف ہو، لیکن ایک فین کی فریاد کو بالکل نظر انداز کرنا بھی اچھا نہیں لگتا۔ آپ کے والد ارباز خان صاحب میرے لیے بہت خاص ہیں۔ میں ان کا بہت بڑا فین ہوں، ان کی بہت سی تصویریں میرے کمرے میں لگی ہوئی ہیں، ان کی تقریباً 15، 16 فلمیں میرے موبائل میں موجود ہیں اور ان کے 25، 30، 40، 45 گانے بھی میرے موبائل میں موجود ہیں۔ میں نے ان کی بہت سی فلمیں دیکھی ہیں اور آج بھی ان کی بہت عزت اور محبت میرے دل میں ہے۔ ❤️🥺
پلیز شایان بھائی، اپنے اس فین کی فریاد پر ایک بار ضرور غور کر لیں۔ میں صرف ارباز صاحب سے ایک بار ملنا چاہتا ہوں۔ 🙏❤️
2026-10-02 03:27:19
0
🌹Jabran Khan🌹 :
zabardast
2026-05-13 00:27:27
0
shah zain khan :
bag fen king arbaz khan😊
2026-05-14 07:58:54
0
sTa🫀 انتظار B🫀 :
👍👍👍
2026-05-13 09:03:55
0
mian gul wahab :
nice💖💖
2026-05-09 06:39:06
0
To see more videos from user @shayaan_arbaz_khan1, please go to the Tikwm
homepage.