@deepfromheart: ہاں یہ بات سچ ہے حقیقت یہی ہے نبی آپ کو میں نے دیکھا نہیں ہے نہ دور محمد ﷺ میں پیدا ہوا میں نہ ساتھی سفر کا کبھی بن سکا مں نہ آقاﷺکی آواز تک سن سکا میں نہ غزوات میں مشرکوں سے لڑا میں نہ ہجرت کی لذت ہوئی ہم کو حاصل نہ ہو پایا انصار کی صف میں شامل نبی آپ جس دم تھے ثور و حرا میں کوئی زاد راہ بھی نہ پہنچا سکا میں مگر سچ ہے یہ بھی قسم ہے خدا کی محبت مجھے آپﷺ سے ہے نبی جی محبت مجھے آپﷺ سے ہے نبی جی😭 😇😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏#fyppppppppppppppppppppppppppppppppppppシ #creatorsearchinsight #millionviews #goviral #viraltiktok