@lost.trust.tales: عورتیں ہم مَردوں کی طرح مُحبت میں نہیں پڑتی میرے دوست عورتیں پیسے ، طاقت اور اَثر و رُسُوخ سے پیار کرتی ہیں کیا آپ نے دیکھا ہے عورتیں اپنے مَردوں کے بارے میں کیسے شیخی بگھارتی ہیں؟ اُنہیں اپنی تنخواہ ، اپنے پیشوں/گاڑیوں ,اپنے گھروں پرفخر ہوتا ہے اور میں نے اپنی زندگی میں کبھی ایسی عورت نہیں دیکھی جو اپنے مَرد کے وفادار، ایماندار ہونے یا اُس کی پرواہ کرنے ، محبت کرنے پر فخر کرتی ہو ____،،🥀✨ #fypシ゚ #fyp #losttrusttales #tealover #chailovers