میں یہ جانتاہوں کہ آپ اپنی تعریف خود نہیں کرنا چاہتی، لیکن جب تم نے کہا کہ اگرچہ میں اتنی خوبصورت نہیں ہوں، پھر بھی جب روشنی جاتی ہے تو لوگ میرے چہرے کی روشنی میں بیٹھ جاتے ہیں، تو میں واقعی اس بات کی بہت قدر کرتا ہوں۔ تمہاری یہ بات میرے دل کو چھو گئی، اور مجھے احساس دلایا کہ اصل خوبصورتی باہر کیساتھ ساتھ اندر سے بھی ہوتی ہے اور آپ جتنی باہر سے خوبصورت ہںو، اتنی ہی اندر سے بھی پیاری ہںو، یعنی اپکا دل بھی پیارا ہیں،۔ تمہاری ان خوبصورت الفاظ نے میرے اعتماد کو مزید بڑھا دیا ہے۔ شکریہ،۔