@amina.sheikh_19: اللہ میرے بابا کی زندگی کو سکون اور آسانیوں سے بھر دے اُن کی ہر تھکن کو راحت اور ہر پریشانی کو خوشی میں بدل دے اُن کے رزق، صحت اور عمر میں برکت عطا فرما اور اُنہیں ہمیشہ اپنی رحمت اور حفاظت میں رکھ ۔ آمین #baba #FathersDay #abug #family #aminasheikh_19