@unknowngirly677: #fyppppppppppppppppppppppp #xyzbca #viral

queenrajaboi
queenrajaboi
Open In TikTok:
Region: US
Monday 04 May 2026 02:01:29 GMT
699
67
22
23

Music

Download

Comments

youdontknowmeatall600
youdontknowmeatall600 :
😍😍😍😍😍😍😍😍 bae
2026-06-06 15:44:04
1
lilcutiee338
lilcutiee. :
Okay I’m done now
2026-05-04 02:47:23
1
_eeduxp
✝︎ eeduxp ✝︎ :
2026-05-04 02:37:27
0
ztrxpin
ztrxpin :
2026-05-07 20:11:15
1
da.bratt__dollz
Xoxocutie.__Prettyliarr🖤🫧 :
😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍😍
2026-05-31 00:52:33
0
lilcutiee338
lilcutiee. :
😘😘😘
2026-05-04 02:47:08
0
lilcutiee338
lilcutiee. :
🤭🤭🤭
2026-05-04 02:47:12
0
lilcutiee338
lilcutiee. :
😍😍😍
2026-05-04 02:47:17
0
To see more videos from user @unknowngirly677, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللہ رے کیا بارگہِ غوثِ جلیؓ ہے گردن کو جُھکاۓ ہوۓ ایک ایک ولی ہے وہ ذات گُلستانِ رسالتؐ کی کلی ہے نَورُستہ گُلِ گُلشنِ زہراؑ و علیؑ ہے اولادِ حسنؑ ، آلِ حسینؑ ابنِ علیؑ ہے بیشک شہِؓ بغداد ، ولی ابنِ ولی ہے سب اُن کی عنایت ہے ، خفی ہے کہ جلی ہے ہر رسمِ کرم اُن کے گھرانے سے چلی ہے جس دل پہ نظر اُن کی ہو ، وہ روشن و بینا اُن کو جو پسند آۓ ، وہی بات بَھلی ہے ہوں نقشِ قدم جس پہ نبیؐ اور علیؑ کے اُس در پہ کسی کی نہ چلے گی ، نہ چلی ہے اک سلسلۂ نُور ہے ہر سانس کا رشتہ ایمان مِرا حُبِّ نبی ، مہرِ علیؑ ہے اُس ذات سے شاہی کے قرینے کوئی سیکھے وہ ذات کہ جو فقر کے سانچے میں ڈھلی ہے مجھ کو بھی محبّت ہے بہت ، بادِ صبا سے کیوں کر نہ ہو آخر ترے کُوچے سے چلی ہے مُشکل ہوئی آسان ، لیا نام جو اُن کا یُورش غم و آفت کی مِرے سَر سے ٹلی ہے محشر میں وہی غازۂ انوار بنے گی مٹّی تِرے کُوچے کی جو چہرے پہ مَلی ہے ہر گام پہ سجدے کی تمنّا ہے جبیں کو یہ کس کا درِ ناز ہے ؟ یہ کس کی گلی ہے؟ جو نُور ہے بغداد کی گلیوں کا اُجالا ہر ایک کرن اُس کی مدنیے سے چلی ہے مَیں اُن کا ہُوں تا حشر نصیرؔ اُن کا رہوں گا صد شُکر کہ اُن سے مِری نسبت اَزَلی ہے۔ کلام ، محقّقِ دوراں شاعر ہفت زباں، سلطانُ الشُعراءالشیخ پیر سیّد نصیر الدین نصیرؔ جیلانی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ گولڑہ شریف #نعت #قوالی_محفل #سفیرعشق #پاکستان___زندہ___باد🇵🇰 #پاکستان

About