کسی اور طریقے سے بھی مل جاتی ہے کیا محبت
ہمیں تو دعاوں سے آگے کچھ بھی نہیں آتا
2026-05-04 16:33:59
24
🌹Hãlêêm🌹kãshmîrî🌹 :
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا اہا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا ضرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے ایک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھ رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہیں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں
2026-05-07 13:47:56
12
🫀khanزادی 🫀 :
شدتِ درد سے شرمندہ نہیں میری وفا 🥀*
*جن سے رشتے گہرے ہوتے ہیں وہ زخم بھی گہرے دیتے ہیں 💯❤️🩹*
2026-05-15 07:15:06
6
mohabat Pasand larki🥰🥰🥰 :
Kisi bi qismat py chorna ni ha😳
2026-05-18 02:22:46
4
Arbab🤍 :
Hyyyyy hyyyyy hyyy Kia baat ha
2026-05-17 18:13:51
1
Rashid Ali❤️ :
AP ki bata pair ha bhai AP kaha sa ho mai es dar sa gozra ho
2026-05-04 05:53:15
5
sherry :
koi ni hamra 😢😢😢
2026-05-12 04:10:39
2
Dr. L.K :
hyeeeeee ya Sher 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰💔💔💔💔💔💔
2026-05-04 10:45:15
19
janefar :
waaaaah ❤️
2026-05-13 07:24:11
6
Saima Muskan :
bht khoob 👍👍👍
2026-05-04 11:04:24
8
Noor warraich :
اگر یہ کہہ دو بغیر میرے نہیں گزارا تو میں تمہارا اہا یہ اس پہ مبنی کوئی تاثر کوئی اشارہ تو میں تمہارا ضرور پرور انا کا مالک کچھ اس طرح کے ہیں نام میرے مگر قسم سے جو تم نے ایک نام بھی پکارا تو میں تمہارا تم اپنی شرطوں پہ کھیل کھیلو میں جیسے چاہے لگاؤں بازی اگر میں جیتا تو تم ہو میرے اگر میں ہارا تو میں تمہارا تمہارا عاشق تمہارا مخلص تمہارا اپنا تمہارا ساتھ رہا نہ ان میں سے کوئی دنیا میں جب تمہارا تمہیں تمہارا تمہارا ہونے کے فیصلے کو میں اپنی قسمت پہ چھوڑتا ہوں مگر مقدر کا کوئی ٹوٹا کبھی ستارہ تو میں تمہارا یہ کس پہ تعویز کر رہے ہو یہ کس کو پانے کے ہیں وظیفے کو چھوڑو بس ایک کر لو جو استخارہ تو میں تمہارا میں تمہارا🫀
2026-05-15 03:39:40
4
Mustafa قیصرانی 🩵✨ :
jeooo saraiki
2026-05-25 07:59:32
1
Tariq Satti :
💝💝واو💝بہت خوب💝💝
2026-05-23 23:11:15
1
MuHaMmAd MuZaMiL KhAn :
2026-05-04 18:01:34
2
Shahid Dagra :
Wa
2026-05-14 16:48:46
1
☬🇲 🇺 🇷 🇦 🇩 🇦 🇱 🇮🥀☬ :
Heyyy ❤️
2026-05-12 17:55:52
1
MuHaMmAd MuZaMiL KhAn :
2026-05-04 18:01:41
2
Gull sheikh :
nhi guzara
2026-05-04 16:19:45
2
❤️🩹F❤️🩹K🌺Barnd🌺 :
hyeeee 🌺🌺🌺🌺
2026-05-07 01:44:20
1
MuHaMmAd MuZaMiL KhAn :
2026-05-04 18:01:32
1
𝙷𝖆𝓈𝓈𝖆𝕟•.𐌑ₐ𝗌𐍄ₒ¡.• :
Herar touching lines 🥹🥹🥹🥹
2026-05-13 16:17:34
1
Mr Faizan :
hyyyyy🥰🥰
2026-05-06 07:08:39
1
!!Zahida!! :
wah very very beautifull👌👌🥰🥰🥰
2026-05-05 15:59:11
1
To see more videos from user @udaszindagi1167, please go to the Tikwm
homepage.