allah pak sabar devny bahi ar allah pak Azhar Khan ko jant naseeb kary
2026-05-04 11:07:23
9
Mian Rehan78 :
معافی مانگنا آسان ہے مگر معاف کرنا بہت مشکل ہے کسی کو یہ کہنا آسان ہے صبر کرو مگر صبر کرنا کتنا مشکل ہے یہ صبر کرنے والا ہی جانتا ہے 😔😔اور پھر اپنے پیاروں کی جدائی پر صبر
2026-05-04 18:06:49
292
bashirkhanchakswari :
میں انکو نہی جانتا لیکن اللہ قسم میری آنکھوں سے آنسوں جاری ہوگئے اللہ انکو صبر جمیل عطا فرمائے سب گھر والوں کو آمین ثم آمین 😢😢 اللہ آجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-05-04 07:21:09
330
Ali. Hussain. Shaikh. ASH :
boht piara jawan,
boht piari family,
boht piara faisla
Allah Pak ajjar azeem ataa kary
2026-05-05 13:12:56
42
AR_AWAN_1411 :
اللہ کی رضا کے لیے کیے گئے کم پر اللہ تعالیٰ اجر عطا فرمائے آمین
2026-05-04 17:23:59
69
Bilal khan :
نبی پاک صلی اللّٰہ تعالیٰ علیہ واٰلہٖ وسلَم نے فرمایا ہے کہ اگر معاف کرنے سے عزت میں کمی آئے تو مجھ سے بروز قیامت کے لینا
اللّٰہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آمین
2026-05-06 09:44:19
28
𝐄 𝐬 𝐡 𝐚 𝐥 🍃 :
اللّٰہ پاک صبر جمیل عطا فرمائے آمین
2026-05-04 08:43:51
64
asmatullah :
جتنا خوبصورت جوان تھا اتنے خوبصورت صلح ہوئی ہے ماشاءاللہ اللہ سب کو سلامت رکھے
2026-05-04 18:11:45
14
شہرام خان یاروخیل1003 :
اللّٰہ پاک کے فیصلے ھیں اللّٰہ پاک اظہار خان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-05-04 12:18:29
18
Azhar Nadeem Qamarabadi :
Bhot bra dil hi in ka Allah pak sabr atta frmaye
2026-05-04 07:37:46
28
shahzadi 47 :
😭😭😭😭😭😭😭
Allah pak sabr dy... ameeeeeen 🥹😢
2026-05-04 07:37:28
18
HassanNiazi :
میں جانتا تو نہیں اس فیملی کو مگر معاف کرنا اچھا پر ہے بہت مشکل 😭
2026-05-05 17:05:06
8
عاقب رونگھا مظفرگڑھ🇵🇰🇬🇧 :
:میں انکو نہی جانتا لیکن اللہ قسم میری آنکھوں سے آنسوں جاری ہوگئے اللہ انکو صبر جمیل عطا فرمائے سب گھر والوں کو آمین ثم آمین 😢😢 اللہ آجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-05-05 17:59:53
7
نتن خیل برینڈ :
ھاے معاف کرنا کتنا مشکل ھے،مگر جو اللہ کی رضا کے لیے معاف کرتے ھیں وہ کتنے عظیم لوگ ھیں
2026-05-06 18:59:21
5
Umar javed :
میرا اللہ آپ کو صبر دے۔۔۔ آمین🥺
2026-05-06 10:48:51
5
fairykhan :
Kitna piyara larka hy Allah jannat main jaga dy ameen
2026-05-05 10:26:53
11
sheeba :
Allah inko Inka family ko sabar ata kra🥺🥺🥺🥺
2026-05-04 09:17:36
9
sadarat khan :
معاف کرنے والے تو بہت عظیم لوگ ہوتے ہیں
2026-05-06 19:29:56
5
✨Ss✨_Ghumman💥_Ksa💫 :
بہت بڑا جگرا ہے معاف کرنے والوں کا بہت بڑا ظرف ہے ان کا اللّٰہ اس نیک کام کا اجر دے
2026-05-06 11:41:53
6
Muhammad waris :
اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آمین اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
2026-05-04 16:15:20
6
Mushk🦋🌚 :
Allah pk sbr dy 😭
2026-05-05 01:43:23
5
Islamic content :
ameen Suma ameen
2026-05-04 11:51:00
5
🌻🌻🌻Qatriiii haji🦅🦅🦅⚘️⚘️ :
ماشاءاللہ اللہ سب بھائیوں اور داور خیل کو سلامت رکھے ۔
اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین اظہار بھای
2026-05-04 06:09:36
17
تیمور نیازی داؤدخیلوی😎🔥 :
Qismat😭
2026-05-04 07:40:10
8
To see more videos from user @tahirniazi050, please go to the Tikwm
homepage.