@arrehmann29: اگر بادام مہنگے لگتے ہیں تو کوئی بات نہیں… دھوکہ کھا لو… یہ سستا بھی ملتا ہے اور عقل بھی تیز کر دیتا ہے 😅 کیونکہ کبھی کبھی زندگی کی سب سے بڑی تعلیم کسی کتاب یا استاد سے نہیں… بلکہ ایک دھوکے سے ملتی ہے… بادام صرف دماغ کو تیز کرتے ہیں، مگر دھوکہ انسان کو سمجھدار بنا دیتا ہے… لوگوں کی پہچان سکھا دیتا ہے، اور حقیقت سے آشنا کر دیتا ہے… یہی دھوکے پھر ہمیں سکھاتے ہیں کہ کس پر یقین کرنا ہے اور کس سے فاصلے رکھنا ہے… تو اگر زندگی میں کبھی دھوکہ ملے، تو اسے نقصان نہ سمجھو… یہ تمہاری عقل، تمہاری سوچ اور تمہاری پہچان کو ایک نیا درجہ دے رہا ہوتا ہے… 💯 #reality #lifelessons #deepthoughts #truth #viral