میری آنکھوں کہ دام پورے دو صاحب
یہ آنکھیں خوابوں سمیت بیچی ھیں تمھیں
🌺🌹❤️♥️
2026-05-07 06:03:24
3
Sobi💐 :
ayyy hayyyy
2026-05-06 19:39:45
3
༒❦romantic mode彡❦༒ :
sachiiiii
2026-05-05 01:53:21
6
naeemabbas705gmail.com :
Allah
2026-05-06 18:06:55
2
ارائیں بادشاہ ❣️♥️ :
سچی
2026-05-17 17:04:27
1
Sajid hussain :
ایک لمحے کی توجّہ نہیں حاصِل اس کی
اور یہ دل ہے کہ اسے حد کے سوا چاہتا ہے
☺️💞
2026-05-07 06:06:06
3
Sajid hussain :
زندگی بہت مختصر ہے، بس زہریلے (منفی) لوگوں کو نظر انداز کریں اور اپنی زندگی کا بھرپور لطف اٹھائیں۔♥️💯
#________________سعیدجان ♥️
2026-05-07 06:06:26
3
Sajid hussain :
مجھ کو سمجھنے کے لیے بس اتنا جان لو....🌸
میں وہ تحریر ہوں جو لفظوں سے ماورا ہے .....💌😌🦋
2026-05-07 04:23:32
3
Sajid hussain :
دُنیا کے سارے پُھول مل کر بھی ، کُچھ لوگوں کے لیے بَہار نہیں لا سکتے۔!
2026-05-07 06:10:55
2
Sajid hussain :
آئے زندگی تو بتا تو میری کیا لگتی ھے🩷💜❤️کبھی مجھ سے راضی تو کبھی خفاء لگتی ھے💛💚🤍
2026-05-07 06:04:09
3
Sajid hussain :
"لوگ تول دیتے ہیں چند باتوں پر کردار ......!!
باری اپنی ہو تو انہیں ترازو نہیں ملتا ............... !!!
2026-05-07 06:05:39
3
Sajid hussain :
تیرا دیدار تو بڑی بات ہے میری بےچینی میں .....!!
تیری یاد ہی کافی ہے دل کو بہلانے کے لیے ................!!!
2026-05-07 06:02:57
2
Sajid hussain :
💔:بچھڑ ے ھو ۓ کو ایک زمانہ ہوا مگر۔۔۔۔وہ شخص میری آنکھ سے اوجھل نہیں ہوا۔۔۔👀🙌🙂
2026-05-06 18:50:36
3
Sajid hussain :
تھکا ہوا انسان جب چائے کا کپ تھامتا ہے
تو لگتا ہے کسی نے ہاتھ تھام لیا
یہ چائے نہیں — ایک خاموش تسلی ہے
2026-05-06 18:56:21
2
fida.hussain :
2026-05-04 13:46:22
3
Sajid hussain :
ادا ســے کھینچ رہا ہــے کماں وہ تیــر انداز
قضــا پکار رہــی ہــے ذرا بچــا کــے مجھــے
تمہارے واسطے اس دل کا مول ہی کیا ہـے
ادا سے دیکھ لو اک دن نظر اٹھا کے مجھے
2026-05-07 04:24:12
2
Sajid hussain :
جو عورت آپ کی عاشق ہو آپ کو اس کو کبھی پابند کرنے کی ضرورت نہیں پڑتی وہ آپ کی غلامی میں رہنا اپنی خوش نصیبی سمجھتی ہے♥🌸
2026-05-07 04:22:56
2
Sajid hussain :
😊ٹکڑے اُٹھا اُٹھا کے میرے ــــــــــ جوڑتا ہے وہ ❣️💜جُڑ جاؤں جب تو پھر سے مجھے توڑتا ہے وہ ❤️💓پڑھتا نہیں صحیفۂ دل کی ـــــــــ وہ داستاں🥺
💘ہر روز صرف اک ورق ہـی فقط مـوڑتا ہـے وہ💔
2026-05-07 06:10:24
1
Sajid hussain :
کیا دوں میں جوانی کی مثال
یہ ہر وقت جلتی رہتی ہے ♥️
2026-05-08 04:16:03
1
Sajid hussain :
کچھ لوگوں کی درد بھری پوسٹیں دیکھ دیکھ کہ
مجھے بھی ان کے محبوب سے نفرت سی ہو گئی ہے 🤧
2026-05-06 18:46:17
2
To see more videos from user @as22796, please go to the Tikwm
homepage.