@bezuban_dard: دنیا میں کوئی بھی ایسا نہیں ہے جس کی وجہ سے آپ خود کو تنہائی کے عذاب میں مبتلا کریں، میری بات کا یقین کریں، آپ کے پاس آپ کی اپنی ذات، اپنے جسم، اپنی عقل اور اپنے سکون کے سوا کچھ نہیں ہے، آپ اپنی ذات کے لیے بہت ضروری ہیں لیکن آپ کسی دوسرے کے لیے اتنے ضروری نہیں ہیں، یہ دنیا جیسے آپ سے پہلے تھی، آپ کے بعد بھی ویسے ہی رہے گی اور شاید اس سے بہتر رہے، اس لیے میری نصیحت مانیں کہ اپنی ذات سے بھاگ کر اپنی ہی پناہ میں آ جائیں،اپنے آپ سے امید لگائے ،خود کے ساتھ جینا سیکھے #poetry #vintage_vibes