اس سے بڑھ کے اور کیا مقام افسوس ہے کہ ہم تمام عمر ایک دوسرے کی خوشبوؤں سے ناواقف رہیں گے
🥹
2026-05-04 20:57:35
51
Ayesha khan :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭ya Allah me same condition B's yhi sochti hun or asi post samny agai Dil koo cheer rhy hen alfaz haqiqat may kitni takleef ho gi
2026-05-04 13:53:56
32
Divine.Ammara🧐🤓 :
mjje har koi khta h k ammara Tum move on kr Jao... os ne shadi b kr li BACHA b paida kr lia Tum b move on kr lo... or ma sab ko yahi daleel deti hun k ma apni life me Khush hun bzy hun .. satisfy hun apni life se ma move on kr chuki hun... Lekin hakeekt t ye h k ma aaj 4 sal b udhr hi khari hun Jahan os ne chora tha... mjje ni smjj aati k move on kese kia jata h .. kese kisi or ko Dil me jagah di jati h.. 4 salon se ma ne Dil ka darwaza bnd rakha h... kbhi Dil hi ni Mana kisi k lie ise kholne ka.. or mjje ni maloom ye kb tk bnd rahe ga... ma shayd aaj b kisi mojze ki umeed me hun.. Lekin ye bt b tai k ab hmara koi future ni h... Lekin phr b pata ni kis mojze ka intezar h... move on kese kia jata h.. apna kisi insan ko aadi kr k .. kese reh lete hain log kisi or se shadi kr k... ma aaj tk ni smjj saki ye bt ...or jb tk mjje is bt ka jawab ni mil jae ga ma shayd kbhi move on ni kr sakun gi .
2026-05-13 15:40:39
5
N 么 V E E D ツ🕷️ :
محبت جب بچھڑتی ہے تو انسان کے اندر ایک ایسا خلا چھوڑ جاتی ہے جو وقت بھی نہیں بھر پاتا۔ ہم چاہ کر بھی سب کچھ بھول نہیں پاتے... ہم بار بار ان لمحوں میں واپس جانا چاہتے ہیں جہاں مسکراہٹیں تھیں، قہقے تھے اور دل کو سکون دینے والی قربت تھی۔ لیکن زندگی ہمیشہ وہ نہیں دیتی جو ہم چاہتے ہیں۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے جیسے بر خوشی بر خواب بر احساس ادھورا رہ گیا ہو۔ دل چاہتا ہے کہ بس ایک بار صرف ایک بار سب کچھ ویسا ہی ہو جائے جیسا پہلے تھا...... مگر حقیقت کے راستے پر وہ شخص کہیں دور نکل جاتا ہے، اور ہم فقط یادوں کے اندھیروں میں بھٹکتے رہ جاتے ہیں۔ وہ کمی جو دل میں رہ جاتی ہے، وہ لفظوں سے بیان نہیں ہوتی۔ انسان چاہ کر بھی نہیں بتا پاتا کہ کتنا یاد کرتا ہے ، کتنا ترستا ہے، کتنا ٹوٹ چکا ہے آخر میں بس ایک ہی سچ رہ جاتا ہے کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں، مگر دل کی دنیا میں ہمیشہ زندہ ... رہتے ہیں اور ہم.... ہم بس ان کے حصے کی محبت ان کے حصے کے خواب ان کے حصے کے آنسو اپنے دل میں چھپائے زندگی گزارتے رہتے ہیں🥹۔
2026-05-07 01:53:25
5
🫀🕊️ :
aik advice h
kbhi nhi chorna unhy alg nhi hony do plss
2026-05-04 20:04:48
10
Mano💌 :
but family ye SB understand ni krti Afsos 💔
2026-05-06 02:02:42
3
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
:رابطے تھے تو تجھے علم تو رہتا تھا میرا میری ہر بنسی کے پیچھے چھپی اداسی بھی تو پڑھ لیا کرتا تھا میری خاموشیوں میں چھپے سوال بھی تجھے سنائی دیتے تھے
اور میں بنا کچھ کہے بھی اپنے حال کا حال سنا دیتا تھا۔
اب یہ فاصلے ہیں، یہ خاموشیاں ہیں اور ایک انجانا سا سكوت
نہ کوئی پوچھنے والا ہے نہ کوئی سمجھنے والا اب تجھے کون بتائے گا کہ سب ٹھیک نہیں کہ دل اب بھی انہی ادھورے لمحوں میں الجھا ہوا ہے۔
کبھی کبھی ہنستے ہوئے بھی انکھیں نم ہو جاتی ہیں اور کوئی دیکھنے والا نہیں ہوتا کہ یہ مسکرایت کتنی تھکی ہوئی ہے
زندگی چل تو رہی ہے، مگر جیسے بے رنگ سی ہو گئی ہے اور تو نہیں ہے کہ پوچھ سکے... سچ بتاؤ تم ٹھیک تو ہو نا؟"
2026-05-06 14:01:45
1
user2154788344553 :
o very inaa dukhi na likhyaa krroo Mera ada Dil pehly he band hai ada is tarha ki post read kar k band hojana Kisi din
2026-05-05 08:08:20
3
Teri hasrat :
Hayyyy dil per lagy kya ward h 😭
2026-05-28 07:30:35
1
SyEdA QuEeN👑 :
lfz ye 😩
2026-05-13 11:15:35
1
اپسرا 🥀 :
uffffff Allah g
2026-05-13 15:52:22
1
『Holy』๛Line-M :
ہماری تو ادھی عمر گزر چکی ہے۔
ہم نے تو اس کے بغیر ادھی عمر گزار لی ہے۔
باقی بھی گزر جائے گی۔😒
2026-05-04 05:41:38
7
𝗠ᶦˢˢ🐿𝗣ᴀɢᏞI🕊️ :
line's ❤️🩹🥹
2026-05-06 06:55:40
3
میر قisha :
:اس سے بڑھ کے اور کیا مقام افسوس ہے کہ ہم تمام عمر ایک دوسرے کی خوشبوؤں سے ناواقف رہیں گےR.sain💔😭🥹
2026-05-13 09:48:33
1
TACITURN 🥂 :
Kisi ko koi farq nahi parta jnab….. ya Hamara waham hota hy k hamary begair ya duniya weran ho jye gi🙂
2026-05-04 23:16:37
3
z.a :
hyyyyy
2026-05-15 08:32:39
1
Aqsa Nawaz225 :
ufffff💯🥺
2026-05-04 12:52:46
3
Pluviophile :
kiya ye mumkin hy kabi tum mery hojaogy??
2026-05-04 19:07:41
1
imama hashim 🖤 :
same 🥺💔
2026-05-05 04:09:46
1
𝑨𝒏𝒔𝒂𝒓𝒊🚩 :
بھائی قسم سے اس کی بہت یاد آتی ہے اور ہر دن آتی ہے بلکہ ہر وقت دل و دماغ میں بس اس کا ہی خیال رہتا ہے، میں اسے کبھی نہیں بھول سکتا کبھی نہیں 😭😭😭😭💔💔💔💔
2026-05-05 15:08:11
1
Dr Qasim Ali :
uff
2026-05-04 20:06:47
1
NAکASH🇧🇭💸 :
ہماری تو ادھی عمر گزر چکی ہے۔ہم نے تو اس کے بغیر ادھی عمر گزار لی ہے۔باقی بھی گزر جائے گی۔
2026-05-04 10:21:39
3
Uk 🚩 :
@Uk 🚩: @Uk 🚩: 🥺پیارے اللہ جی 🙏🏻😔 میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 🌹🤲UA🌸🥺🫀
2026-05-05 07:02:09
2
بن نور کولیکشن :
uffffffffffff😔😔😔😔😔
2026-05-04 16:28:23
1
To see more videos from user @samdiali5, please go to the Tikwm
homepage.