@khairmuhammad_javedali: #creatorsearchinsights #Karbala #imamhussain❤️ 💝🥀🪻🌷🍀✨️امام علی علیہ اسلام نے فرمایا صاف دل کی پانچ نشانیاں ہوتی ہیں ایسے انسان جلدی جذباتی ہو جاتے ہیں دوسرا ان کا غصہ جلدی ختم بھی ہو جاتا ہے تیسرا وہ بہت حساس ہوتے ہیں چوتھا رشتے دماغ سے نہیں دل سے نبھاتے ہیں اور پانچھواں وہ باز مرتبہ چھوٹی چھوٹی باتوں پر ناراض ہو جاتے ہیں امام علی علیہ اسلام نے فرمایا انسان کو اچھی سوچ پہ وہ انعام ملتا جو اچھے اعمال پہ بھی نہیں ملتا کیونکہ سوچ میں دکھاوا نہیں ہوتا thanks for wait 🌹🙏