@broken_heart0904: زند کی کا سب سے اداس لمحہ وہ ہوتا ہے جب انسان کسی ایسے شخص کو " خدا حافظ " کہنے پر مجبور ہو جائے، جس کے ساتھ وہ پوری زندگی گزارنے کے خواب دیکھتا رہا ہو۔ یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جہاں لفظ تو ادا ہو جاتے ہیں ، مگر دل خاموش ہو جاتا ہے۔ زبان سے الوداع نکلتا ہے ، لیکن دل اندر ہی اندر ہزاروں باتیں کہہ رہا ہوتا ہے جو کبھی بیان نہیں ہو پاتیں۔ ایسا بچھڑنا صرف جسموں کا فاصلہ نہیں ہوتا بلکہ روح تک کو زخمی کر دیتا ہے۔ انسان چاہ کر بھی اس شخص کو روک نہیں پاتا کیونکہ کچھ رشتے قسمت کے ہاتھوں ہار جاتے ہیں۔ آنکھیں اشکبار ہوتی ہیں مگر انسان مسکرا کر رخصت کرتا ہے #viewsproblem #fyupageシtiktokviral #brokenheart💔sad_felling😞😞 #🥀💔🥺💔🥀 #unfrezzmyaccount
زندگی کا ہر دن خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے... اور میں اسے مستقبل کے بارے میں فکر کرنے یا ماضی پر افسوس کرنے میں ضائع نہیں کرتا ۔ ماضی میں جینا حماقت اور پاگل پن ہے. اور مستقبل کے بارے میں سوچنا مستقل فکر اور پریشانی ہے. اس لیے اپنے دن کی حدود میں رہو، اپنی زندگی کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہوں اور اس دن کی نعمت کے لیے ہمیشہ اللہ کا شکر گزار رہو۔
2026-05-12 16:26:01
3
malik sab :
🦁:ادھورا ہی سہی مگر ہم نے تمہیں پایا تو تھا
لکھنے والے نے اب لکھا ہی نہیں قسمت میں
مگر زندگی نے ہمیں تم سے ملایا تو تھا💔🥹
2026-05-11 13:06:07
3
👑 MAHER 🌊 :
🥹🥹:میرے ابو حاجی محمد اقبال کیلئے ایک دفعہ😭
🥺سورت اخلاص پڑھ دے🤲🤲
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔اللہ پاک سب کے والدین🤲🤲 کوسلامت رکھے اور انکےقدر کرنانصیب فرمائے🤲🏻😇 اور جن کے والدین وفات پاچکے ہیں انکے درجات بلند کرے اور ہمیں ہدایت نصیب فرمائے اور میری اور اپکی دعا قبول فرماے امین😭🤲🥺
2026-05-16 20:52:14
0
مہر اسد سیال :
کبھی فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لکھوں گا جو میں نے اپنے دل میں بسائے تھے۔ وہ خوبصورت پل جو میں نے سوچے تو بہت تھے… مگر قسمت نے جینے نہیں دیے۔ کچھ خواب تھے جو آنکھوں میں سجے رہے، مگر حقیقت کی دھوپ میں آہستہ آہستہ مرجھا گئے۔ زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے اُن لمحوں کو صرف خیالوں تک محدود کر دیا۔ کبھی سوچتا ہوں اگر وہ سب پل حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا خالی نہ ہوتا۔ شاید مسکراہٹوں کی کمی نہ ہوتی اور یادوں کا بوجھ اتنا بھاری نہ لگتا۔ مگر اب وہ سب صرف ایک ادھوری کہانی ہیں… جو دل کے کسی کونے میں خاموشی سے سو رہی ہیں۔ سائیں… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا ماتم بھی لکھوں گا، جو میں نے دیکھے تو ضرور تھے… مگر جی نہیں پایا۔ 💔
2026-05-20 12:44:56
1
Aini :
hogya aisa or sbr nhi arha 🥺
2026-05-12 05:23:07
1
꧁༒☬𝓢𝓲𝓵𝓮𝓷𝓽 𝓙𝓾𝓽𝓽𝓲☬༒꧂ :
ya time Myry upr guzr rha ha 😭😭😭
2026-05-21 07:44:19
0
仒 Âʟoṅツʛɨяʟ 仒💔🥺 :
right yr😭😭
2026-05-13 05:46:20
0
🌺princess😍❤️ :
Right🥺💯
2026-05-10 16:48:12
1
آبوعبدالله 😍 :
ufff
2026-05-04 14:42:12
2
Asif Ali :
Mara pass koi ni ha ab na dost na mohabbat 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-15 17:47:24
0
Asif Ali :
Yar mnay os ko har kushi de per wo ignore karti the time ni dati 10 bad reply dati the muja bolti the chlo Jo mari life se Jo Jo ni jata tha ma per aj bole Joooo Mari life se 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-05-15 17:48:56
0
Asif Ali :
Dua kara ka mara naseeb acha ho 😭
2026-05-15 17:49:21
0
Gᵤᵣᵢyₐ 🦋 :
ہاےےے🥺💯
2026-05-26 01:27:35
0
Iman fatma :
😭😭😭😭😭buht mushkil ho ga wo lamha
2026-05-16 18:16:43
0
🌹پری زاد 🌹 :
ya Allah Zindagi me kbi Kisi ko Kisi sy Juda na krna😭😭😭 khas kr k os sy jiski duniya os me ho
2026-05-13 13:57:09
0
To see more videos from user @broken_heart0904, please go to the Tikwm
homepage.