@itz_meshi: جب کوئی انسان آپ کو تکلیف پہنچائے، تو یہ بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ اسے معلوم ہوتا ہے کہ اس نے آپ کو دکھ دیا ہے۔آپ خود کو اس کوشش میں نہ ڈالیں کہ اسے اس کی غلطی کا احساس دلایا جا سکتا ہے۔اسے معلوم ہے کہ اس نے کیا کیا،اسے یہ بھی معلوم ہے کہ اس نے آپ کو درد سے گزارا ہے۔آپ کے بار بار بتانے سے نہ آسمان زمین ہوگا، نہ زمین آسمان۔آپ کا رونا، سمجھانا، یا مسلسل وضاحت دیناکوئی ایسا جادو نہیں رکھتا جو اس کے دل میں اچانک احساس جگا دےاور وہ آپ کے لیے بدل جائے۔خود کو ایسے دائرے میں مت قید کریں جس کا کوئی اختتام نہ ہووہ اچھے ہو سکتے ہیں، بہت اچھے ہو سکتے ہی مگر ضروری نہیں کہ وہ آپ کے لیے بھی اچھے ہوں۔اور جب کوئی چیز آپ کے لیے اچھی نہ ہو،تو چاہے پوری دنیا اس سے فائدہ اٹھائے، آپ کا کام ہے خود کو اس سے بچانا۔ #brokehuart #viralreels #deepthoughts #brokenheart