@akhlaq_24: محبت وہ سودا نہیں جو بازاروں میں بکتا ہو یہ وہ نعمت ہے جو دل سے دل تک پہنچتی ہے۔ یہاں نہ نوٹوں کی گنتی چلتی ہے نہ ترازو کام آتے ہیں یہاں صرف احساسات ہوتے ہیں اور خزانہ صرف اخلاص جب ایک دل دوسرے دل کو اپنی خوشبو میں سمیٹ لیتا ہے، تو یہ لین دین الفاظ سے نہیں بلکہ آنکھوں کی خاموش گفتگو اور روح کے لمس سے طے ہوتا ہے۔ محبت کا حساب کاغذ پر نہیں ہوتا یہ تو لمحوں کی قربت دعاؤں کی قبولیت اور دھڑکنوں کی زبان میں لکھا جاتا ہے۔ یہ لین دین عجیب ہے جتنا دیتے جاؤ، اتنا بڑھتا ہے جتنا بانٹو، اتنا نکھرتا ہے۔ اور آخر میں محبت کا اصل مفہوم یہی ہے کہ اپنا دل دے کر دوسرا دل پانا ایک ایسا سودا جس میں خسارہ کبھی نہیں اور منافع ہمیشہ سکون جاں کی صورت میں ملتا ہے۔
دکھ صرف یہ نہیں کہ وہ کبھی میری نہ ہو سکی .. دکھ تو یہ ہے کہ اس نے مجھے اپنا کہہ کر میری دنیا میں اتر کر میرے دل کی دھڑکنوں سے مانگ کر آخر میں خود کسی اور کی تقدیر بن جانا پسند کر لیا۔ میں جس لمحے اسے حقیقت سمجھ بیٹھا وہی لمحہ میری زندگی کا سب سے بڑا دھوکا بن گیا محبت نے تو مجھے اس کا کر دیا تھا، پر نصیب نے اسے کسی اور کا لکھ رکھا تھا اور میں آج تک یہ فیصلہ نہیں کر پایا کہ زیادہ تکلیف محبت نے دی، یا "تقدیر" نے۔۔
❤️فانی
2026-05-05 05:51:47
61
A K 🦅 :
Osey mujh se mohabbat nai
or mujhe os sey koi shikayat nahi 🙂
2026-06-08 20:41:12
10
🩸S̑̈H̑̈Ȃ̈H̑̈Ȋ̈D̑̈(❁´◡`❁)🩸 :
*تجھے زندگی بھر یاد رکھنے کی قسم تو نہیں لی*
*پر تجھے ایک پل کے لیے بھول جانا بھی مشکل ہے 😔*
2026-05-21 10:22:58
12
gul :
وہ مجھے ہر منت پر چاہیے تھا
آنکھوں کی زینت پر چاہیے تھا
اسے مُفت میں ہی پا لیا کسی نے
جو مجھے ہر قیمت پر چاہیے تھا💐✨️🥹💗
2026-05-06 10:08:21
24
❤️-•{ملکہ رانی}•- ❤️ :
really yar🥺😔
2026-05-04 08:49:46
14
Fani Badshah :
@💔🥀😌:تم میری خواہش نہیں ہو خواہش پوری ہو جائے تو طلب نہیں رہتی تم میری عادت نہیں ہو عادت تو بری بھی ہوتی ہے، تم میری ضرورت بھی نہیں ہو ضرورت پوری ہو جائے تو دوسری کی تلاش رہتی ہے ، تم میری دنیا نہیں ہو دنیا تو فانی ہے ایک دن ختم ہو جائے گی ، تم میری لاحاصل محبت ہو جس کی طلب .. اور کمی مجھے ہمیشہ رہے گی
2026-05-06 20:44:35
16
🦋 :
دُنیا میں ایسا کچھ نہیں ہے جس کی مثال دے کر۔ میں تمہیں یہ بتا سکوں کہ تم مُجھے کِتنے عزیز ہو
2026-05-04 14:24:28
32
🅐🅛🅛🅐🅗 :
وہ اہمیت ہی کیا جو مانگنے سے بھی نہ ملے 🙃🥀
2026-05-05 20:05:34
10
❤میری جان مدینے والے ❤ :
تم سوچتے ہو گے تم بہت دور جا چکے ہو
لیکن تم یہیں کہیں میری پسلیوں میں پھنسے دیمک کی طرح میری جوانی کے اوراق چاٹے جارہے ہو
2026-05-05 19:57:47
11
نورالعین :
خاموشیاں ہمیشہ رضا کی علامت نہیں ہوتی۔۔
کچھ خاموشیاں تھکاوٹ کی،
کچھ صبر کی
اور کچھ اچانک مزاج بدل جانے کی علامت بھی ہوتی ہیں ۔۔
2026-05-19 14:52:18
8
gul palwasha :
bht Aziz ho 🥹
jaan b hazir🥹
2026-05-11 10:50:40
7
Jerry BUTT 🫠🙃 :
عشق کرنا سزا ہے گناہ تو نہیں 🥀
عشق کا دشمن زمانہ ہے خدا تو نہیں ۔
2026-05-06 09:44:56
10
❤️Syed Zadi❤️ :
kash 🥺🥺🥺
2026-05-05 07:37:57
10
❣️ :
bilkul❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰
2026-05-20 08:04:05
6
Muhammad musa :
❤️I love my husbnd 🥺🥺 Allah mre r bchon k sar pe hmsha slamt rkhy mre shohar ko ammmeeen Suma ammmeenn
2026-05-07 07:05:11
7
Khan :
hmm
2026-05-05 06:04:20
8
Gen Z :
@🦋:دُنیا میں ایسا کچھ نہیں ہے جس کی مثال دے کر۔ میں تمہیں یہ بتا سکوں کہ تم مُجھے کِتنے عزیز ہو
2026-05-09 12:19:50
6
Nabeel Iqbal :
bilkul
2026-05-05 21:41:35
5
fairytale :
speechless for you my love
2026-05-05 11:07:34
10
Lost^pain :
محبت وہ سودا نہیں جو بازاروں میں بکتا ہو یہ وہ نعمت ہے جو دل سے دل تک پہنچتی ہے۔ یہاں نہ نوٹوں کی گنتی چلتی ہے نہ ترازو کام آتے ہیں یہاں صرف احساسات ہوتے ہیں اور خزانہ صرف اخلاص جب ایک دل دوسرے دل کو اپنی خوشبو میں سمیٹ لیتا ہے، تو یہ لین دین الفاظ سے نہیں بلکہ آنکھوں کی خاموش گفتگو اور روح کے لمس سے طے ہوتا ہے۔ محبت کا حساب کاغذ پر نہیں ہوتا یہ تو لمحوں کی قربت دعاؤں کی قبولیت اور دھڑکنوں کی زبان میں لکھا جاتا ہے۔ یہ لین دین عجیب ہے جتنا دیتے جاؤ، اتنا بڑھتا ہے جتنا بانٹو، اتنا نکھرتا ہے۔ اور آخر میں محبت کا اصل مفہوم یہی ہے کہ اپنا دل دے کر دوسرا دل پانا ایک ایسا سودا جس میں خسارہ کبھی نہیں اور منافع ہمیشہ سکون جاں کی صورت میں ملتا ہے
2026-05-05 17:18:22
15
Amna Khan Achakzai :
bilkul meri Shezadi
2026-05-06 14:02:36
7
زندگی سے بیزار لڑکا 🙂💗 :
میں تو تمہارا تھا نا۔۔،!! پھر کیوں تُم نے مجھے دنیا کے لیے چھوڑ دیا،؟؟ میں نے خود کو تمہارے نام کر دیا تھا، اپنی خواہشیں، اپنے خواب، اپنی ضدیں تک سب تمھاری خوشی پر قربان کر دی تھیں میں نے کبھی سوال نہیں کیا کہ بدلے میں مجھے کیا ملے گا، بس یہ یقین رکھا کہ تم ہو۔۔!!
اور یہی کافی ہے مگر شاید تمہارے لیے میں سب کچھ نہیں تھا بس ایک حصہ تھا جسے ضرورت کے وقت یاد کیا جائے اور ہجوم کے وقت بھلا دیا جائے۔۔!!
میں نے تمھیں دنیا سے بڑھ کر چنا اور تم نے دنیا کو مجھ پر ترجیح دے دی میں تمھارا ہو کر بھی تمہارا نہ رہ سکا کیونکہ تم نے میرا ہاتھ لوگوں کی رائے کے ڈر سے چھوڑ دیا کاش تُم سمجھ پاتی کہ جو شخص سچ میں تمہارا ہو وہ دنیا سے نہیں ڈرتا وہ دنیا کا سامنا کرتا ہے میں تو تمہارا تھا نا۔!! پھر کیوں تُم نے مجھے اُن لوگوں کے لیے کھو دیا جو کل تمہارے بھی نہ رہیں گے
2026-05-04 23:25:55
23
🦋تلاشِ سکون🍂 :
وہ تیرا ایک وعدہ کہ ہم کبھی نہ جدا ہونگے😔
وہ قصہ ہم اپنے دل کو سنا کر اکثر مسکراتے ہیں😏🍂
2026-05-05 12:16:26
10
♥️Butt Saab♥️ :
Zabrdast caption
2026-05-05 20:47:11
6
Angel Blossom 🌼 :
follow plz 🥰
2026-05-04 18:27:23
9
To see more videos from user @akhlaq_24, please go to the Tikwm
homepage.