@golden_lines26: میرا غصہ… میرا روٹھنا… میرا بچپنا… یہ سب صرف تمہارے لیے ہے… باقی دنیا کے لیے تو میں ایک خاموش، سمجھدار، سلجھا ہوا لڑکا ہوں… جو ہر بات کو برداشت کرنا جانتا ہے… مگر تمہارے سامنے… میں خود کو چھپا نہیں پاتا… وہی بن جاتا ہوں جو دل میں ہوں… کیونکہ تم وہ واحد شخص ہو جس کے سامنے میں بناوٹ نہیں کرتا… میری ہر ضد… ہر ناراضگی… اصل میں تم سے میری بے پناہ محبت کی نشانی ہے… اور سچ یہ ہے… جو انسان جتنا اپنا ہوتا ہے، ہم اس کے سامنے اتنے ہی بے نقاب ہو جاتے ہیں… 🤍