@meena......vibes: اب ہر کسی پر یقین کرنا چھوڑ دیا ہے، کیونکہ لفظ اکثر سچے نہیں ہوتے۔ لوگ ساتھ ہونے کا وعدہ تو کرتے ہیں، مگر وقت آنے پر وہی سب سے پہلے بدل جاتے ہیں۔ اب دل بس اتنا جانتا ہے کہ ہر مسکراہٹ کے پیچھے اخلاص نہیں ہوتا۔ . . . . . . . #pashtosong #fyp #100kviews #plzunfrezemyaccount