اب مجھے یاد بھی تیری نہیں آنے والی۔
میں نے ترکیب نکالی ہے بھلانے والی۔
خالی ہاتھوں کو تکیں روئیں کریں بھی کیا اور۔
عمر دے ائے محبت کو کمانے والی۔
میں نے ٹھکرائی تھی دنیا تیری خاطر پیارے۔
اب تو دنیا بھی نہیں ساتھ نبھانے والی۔
2026-05-05 13:58:17
53
◦•●◉✿SYCO Fouji✿◉●•◦ :
♥️"Zamaane ke liye honge hum be-khabar magar,
Teri har aahat, teri har khamoshi ki khabar rakhte hain."۔
🥺🥀
2026-05-05 09:12:13
13
𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕬𝖓𝖌𝖊𝖑 :
اب مجھے کہیں اور جانا ہے
معزرت تم کو بھول جانا ہے
2026-05-05 18:10:26
14
Mino ( Lifeline ) :
nahi aya to acha hai
2026-06-02 18:21:54
1
🤍روح پوش🕊️ :
انسان اپنے مشکل دنوں کو بھول سکتا ہے لیکن وہ ان لوگوں کو نہیں بھولتا جنہوں نے اسے دکھی کیا🥲*
2026-05-06 19:26:45
5
its_ashuuli00 :
Kamal kr dia yr is br
2026-05-17 19:30:15
1
syeda_fatima658 :
😭اب مجھے یاد بھی تیری نہیں آنے والی۔
میں نے ترکیب نکالی ہے بھلانے والی۔
خالی ہاتھوں کو تکیں روئیں کریں بھی کیا اور۔
عمر دے ائے محبت کو کمانے والی۔
میں نے ٹھکرائی تھی دنیا تیری خاطر پیارے۔
اب تو دنیا بھی نہیں ساتھ نبھانے والی۔
2026-06-05 02:24:16
1
Hasil Alvi :
ہو گیا پہلے سے کچھ تو "حاصل" ، میرے دل کا بوجھ ہلکا ،۔۔۔
کیا کہ تیری رسوائی کی خاطر ، خود کو بدنام کر دیا ،۔۔۔🌹
2026-05-18 04:17:05
2
Sohail :
تمھیں بھولنا اول تو دسترس میں نہیں
جو اختیار بھی ہوتا تو کیا بھلا دیتے
2026-05-17 18:47:10
2
Khani :
sadqy 🖤 kaml
2026-05-18 15:22:10
2
zaini ki duniya 🥰🥰🥰🥰🥰 :
ھم کو بھی وہ ترکیب بتا دو
2026-05-05 13:22:26
9
mano :
right
2026-05-05 11:45:51
3
Tashveen khan🥀💞🌹 :
واہ جی کمال کردیا 🥰💝💐🥀💓💞👍👍
2026-05-17 17:18:09
3
@BHappy😊 :
waha 🌹
2026-05-15 16:06:49
1
Farzanaak7 :
nice
2026-05-05 15:08:08
2
★ᴬᴿ●⃝ᶫᵒꪜe༊᭄ :
fvrt🖤
2026-05-19 06:17:04
1
🫀 ک𝖍𝖆𝖙𝖙𝖆خ 👑__itx :
نہیں نکلتے دل سے وہ لوگ جن سے محبت ہو 🫠😫
بھول جانا بھلا دینا فقط کہنے کی باتیں ہیں 🥹💔
2026-05-11 08:37:57
8
꧁༺ عاصم ❤️HZ༻꧂ :
kuch dino se teri yad bhul rahi hai
lagta hai meri jan hai jane wali❤️
2026-05-05 13:17:14
7
M Fareed :
2026-05-05 12:23:51
2
AdnanRajhpoot 🤍 :
کیوں کر دنیا کی چاہت دنیا میں ہی رہ جائے ہم نے تو پیار کیا جو روح سے اتر جائے ساتھ تیرا نہ چھوڑیں گے مرنے کے بعد بھی ایک احساس ایسا کہ ہر جنم ہوتے تیرا اونٹ تیرا رہوں تیرا دعا ہے دل سے ایسی
2026-05-09 05:16:08
2
Ali khan Ali khan 512 :
hayee Haye 🥰
2026-05-05 08:54:04
3
Muhammad Afaq :
واہ واہ کیا بات ہے
2026-05-08 11:07:31
1
M.Maaz 😎 :
wah wah wah
2026-05-06 16:17:47
1
To see more videos from user @aenaeditx24, please go to the Tikwm
homepage.