@notyourwazir: کبھی کبھی ہم اتنے تنہا ہو جاتے ہیں کہ ہمارے پاس دکھ بانٹنے کے لئے اپنی ذات تک موجود نہیں ہوتی ۔۔#foryou #nataure #caption #foryoupage❤️ #م
কখনও কখনও আমরা এতটাই একা বোধ করি যে আমাদের দুঃখ ভাগ করে নেওয়ার মতো পর্যাপ্ত সময় নেই😅
2026-05-06 10:09:14
4
⏳💸 :
Sometimes we feel so alone that we don’t have enough time to share our grief
2026-05-05 17:15:35
1
Emma :
Phir ak lambi saans hoti bs or kuch nahe
2026-05-07 05:20:52
1
🄵🄰🄷🄸🄼-ᵍᵃᵐⁱⁿᵍ🎮 :
2026-05-17 11:19:35
1
𓆩 𝓜.𝓗 𓆪 :
caption please 🥺🥺
2026-05-05 05:23:21
1
Anwar Shah🫀 :
میں انسانی محبتوں میں شدت اختیار کرنے سے پناہ مانگتا ہوں پتہ ہے کیوں کیونکہ انسان اس لائق نہیں ہوتے کہ ان سے ٹوٹ کر محبت کی جائے ۔ کبھی نہ کبھی زندگی کے کسی نہ کسی موڑ پر مان ٹوٹتے ہی ہیں ، الفاظ کے خنجر لگتے ہی لگتے ہیں ، لہجوں میں اجنبیت آ ہی جاتی ہے ، اسی لیے بس اسی لیے مجھے انسانی محبتوں سے خوف آتا ہے ۔ اسی لیے میں اب رشتے نہیں بناتا مراسم نہیں بناتا کیونکہ مجھے پتہ ہے جلدی یا بدیر ہر انسان بدل جاتا ہے وقت اور انسان ہمیشہ بدل جاتے ہیں کب اور کہاں کوئی پتہ نہیں ہے
شروع شروع میں بہت اپنا پن اور لگاؤ دکھاتے ہیں لوگ پھر رفتہ رفتہ انکی محبت مانند پڑنا شروع ہو جاتی ہے اس لیے بھی میں اب لوگ سے دور بھاگتا ہوں کیونکہ لوگ ویسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں.
2026-05-06 13:18:10
2
Zahid AR'RAI :
caption ✅️
2026-05-05 01:18:50
1
『J』 :
شُكْرًا لَكَرَبِّي😅
2026-05-07 03:49:04
1
ishq Hussain ❤️🩹😘 :
Nice 🥰🥰
2026-05-05 23:02:11
1
*Taimour* :
caption
2026-05-04 17:03:17
1
F4DI 🕸️ :
Bro Allah he naa 👀
2026-05-09 06:21:57
1
fareeha :
😢کچھ شام زندگی کی ایسی بھی ہوتی ہی
جہاں رفتہ رفتہ سورج نہیں ہم خود ڈوب جاتے ہیں 💔🥺