ہم نے خاموشی کو چنا،"کیونکہ لفظ اکثر مطلب کھو دیتے ہیں۔"
2026-05-04 17:24:43
26
⚜️Sαɱι υɾ Rαԋɱαɳ ⚜️ :
یہ دنیا کردار سے نہیں حالات سے عزت دیتی ہے
فقیر اگر بادشاہ بن جائے تو ہزاروں رشتہ دار نکل آتے ہیں .❤️🥀
2026-05-05 06:45:48
24
Novelistic girl :
کبھی کبھی الفاظ کا ذخیرہ ہوتے ہوئے بھی انسان اپنی کیفیت کا اظہار نہیں کر سکتا۔
2026-06-03 10:21:41
2
Syed Aizaz Gillani :
:ہم زہنی بوجھوں سے اس قدر تھک گئے ہیں کہ اگر ہمیں سونے کو گود ملی تو یقینا ہم پھر نہیں اٹھیں گے
2026-05-15 06:16:00
5
ف🥀❤️🩹 :
ان آنکھوں نے دیکھے ہیں بہت حسین مگر دل تیرے لیے ضد کر بیٹھا ہے 🥺
2026-06-05 09:28:27
2
hijab queen 👑💫 :
انسان تین سال کی عمر تک بولنا سیکھ جاتا ہیں مگر ان الفاظ کو کب کہاں کیسے کس کو جواب دینا ہیں یہ سیکھنے کے لیے پوری عمر لگ جاتی ہیں 🦋✨
2026-06-03 16:08:07
2
Cutie pie 🙃❤️ :
❤️🩹🫠✨>>>°°✿
* _*Maturity is when I realized۔* ❤️🩹_
*زیـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ــادہ اچھـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـا ہـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـونـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـا بھـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـی غلـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـط ہـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـوتـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـا ہـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـے پتـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـہ ہـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـی نہیـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـں لگتـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـا کـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـہ لـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـوگ "قـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـدر" کـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـر رہـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـے ہیـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـں یـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـا "استعمـؚ݊ـؚ݊ـؚ݊ـال"*🥹💗
🫠🤌🏻✨❤️🩹🌷//-
*⤹𓂃ᷱ᪳🂱𝐃ǝ֟፝͢͝𝛆℘ 𝛅❍ʊ͙͛ɭ⎯꯭̽ᥫ᭡.♥️*
2026-05-07 17:41:19
6
nasirM745 :
ہم نے خاموشی چنا"کیونکہ لفظ اکثر مطلب"کھو دیتے ہیں"💯
2026-05-30 06:17:59
1
✿♡ 𝓑𝓪𝓭𝓼𝓱𝓪𝓱 ♡✿ :
دلوں کی حفاظت کیا کریں، دل مرجھا جائیں تو بھری بہاریں بھی خزاؤں جیسی ہو جاتی ہیں 🙂🤍
2026-05-23 03:51:08
2
★彡[ᴢᴀɪɴɪ 007]彡★ :
محبت سے مطمئن ہونا خیانت سے روکتا ہے
پھر چاہے وہ دور ہی کیوں نا ہو۔۔۔
آپ کبھی کسی اور کو نہیں دیکھیں گے!
تعلق کیسا بھی ہو!!
بس آپ ہمیشہ مخلص رہیں
تاکہ خدا آپ کو مخلص ساتھ ہی نصیب فرمائیں۔۔
اور محبت آپ پر ہمیشہ مہربان ہی رہے۔۔
2026-05-06 09:05:55
4
Mudasir Laghari 56 👑 :
جو آپ کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے تڑپتا ہو نا اسے طلبگار کہتے ہیں جو کوشش کر کے بھی آپ کو بھلا نہ پائے اسے طلبگار کہتے ہیں ۔۔۔۔❤️🙂
2026-05-05 18:36:38
8
☬𓆩HΛIDΞR𓆪☬ :
🩵:تم میرا پانچواں پہلو اور میرا دوسرا دل ہو ،
تم حروف تہجی کا اکیسواں حرف ہو
تم میرا تیسرا کندھا اور ہفتے کا آٹھواں دن ہو
جان لو کہ تم میری زندگی ہو
تیرے حصے کی محبت تو تجھے ملنی تھی میرے ذمے تھا بس اُس کا وسیلہ ہونا۔
2026-05-06 06:58:49
5
S A A D :
caption
2026-05-04 15:42:39
6
amirrajput :
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے 🥀
2026-05-06 22:39:21
6
MaNsooR KhaN :
اگر راتوں کو جاگنے سے ہوتی غموں میں کمی🥀
تو میرے دامن میں خوشیوں کے سوا کچھ نہ ہوتا 🥹
2026-06-08 19:23:27
1
ملک حبیب احسن 🍁 :
میں اپنی بات سے کبھی مکروں گا نہیں کبھی سالوں بعد بھی سامنا ہو گا تب بھی یہی کہوں گا کہ مجھے تم سے محبت ہے....🥹💔
2026-05-13 09:09:16
4
Jaiai :
2026-05-09 13:44:51
2
ᴍᴜᴅᴀꜱɪʀ🖤🍁👑 :
محبت کے دعویدار تو بہت ملیں گے لیکن کوئی ایسا چنوں
کہ جس کی انکھیں تمہیں کھونےکے ڈر سے ہی نم ہو جائے❤️🩹
2026-05-24 09:46:09
1
💓:روح پوش 🫀 :
💯:*بڑی طلب ھے تیرے دیدار کی میری بے چین نگاھوں کو*🥹
*کسی شام چلے آو ان آنکھوں میں رات کا خواب بن کر*💔
2026-06-08 13:10:30
0
𝙽𝚘𝚃𝚒ツ ᭄ 𝙱𝚒𝚙𝚕𝚘𝚋 ☯࿐ :
2026-06-11 14:24:32
0
It's Tribal Chief۔۔👑✨ :
انسان کی سب سے خوبصورت دُنیا اُس کے خیالوں کی دُنیا ہوتی ہے...، کیونکہ وہاں وہ وہی زندگی جیتا ہے جو اس کا دل چاہتا ہے
چاہے وہ چند لمحوں کے لیے کیوں نہ ہو❤️🥀
2026-05-14 14:14:21
1
BAGHI👑 ⚔️☠️ :
ہم نے خاموشی کو چُنا ،کیونکہ لفظ اکثر مطلب ؛ کھو دیتے ہیں 💘
2026-05-12 13:37:59
3
dua :
میں نے اکثر خاموش لوگوں کو جیتے ہوئے دیکھا ہے اس لیے میں نے خاموشی اختیار کر لی ہے تاکہ میری جیت میرے مخالفوں کو خاموش کرا سکے انشاءاللہ 🤲
2026-05-06 05:55:26
9
Maham Noor🌸, :
@🕊️:🔥:انتخاب غلط ہو جائے تو انسان سلطنت ہار جاتا ہے💙
2026-05-27 15:44:28
1
To see more videos from user @bintehawa4333, please go to the Tikwm
homepage.