@کچھ لوگ *شفا * جیسے ہوتے ہیں بات کرتے ہیں تو تسکین ملتی ہy🩹💝🫀💌
2026-05-04 09:18:22
11
abbottabad :
::کھینچ کر رات کی دیوار پہ مارے ہوتے
میرے ہاتھوں میں اگر چاند ستارے ہوتے
ہم نے ایک دوجے کو خود ہار دیا دکھ ہے یہی
کاش ہم دنیا سے لڑتے ہوئے ہارے ہوتے
اتنی حیرت تمہیں مجھ پہ نہیں ہونی تھی
اگر تم نے کچھ روز میری طرح گزارے ہوتے
یار کیا جنگ تھی جو ہار کہ تم کہتے ہو
جیت جاتے تو خسارے ہی خسارے ہوتے
یہ جو انسو ہیں میری پلکوں پہ پانی جیسے
اس کی انکھوں سے ابھرتے تو ستارے ہوتے
تم کو انکار کی خوں مار گئی ہے واحد
ہر بھنور سے نہ الجھتے تو کنارے ہوتے
یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ
ہم زمین زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے
2026-05-15 19:20:11
4
To see more videos from user @mohsinwrites142, please go to the Tikwm
homepage.